Voice of America

258 POSTS 0 COMMENTS
طلبا وائٹ ہاؤس کے باہر سیلفی بنارہےہیں۔ (©AP Images)

وائٹ ہاؤس میں نوجوان شاعروں کے اعزاز میں تقریب

صدر اوباما اور مسز اوباما نے پورے امریکہ سے تعلق رکھنے والے شاعر طالب عملوں کو اعزازات عطا کرنے کا ایک پروگرام شروع کیا تھا۔ جس کے تحت پانچ نوجوان شاعروں نے وائٹ ہاؤس میں صدر اور ان کی اہلیہ سے ملاقات کی۔
فوجی وردی میں ملبوس ایک شخص، نماز کے لیے ہاتھ اٹھا رہا ہے۔ (© AP Images)

امریکی فوج میں مسلمانوں کا امام مختلف ثقافتوں کے درمیان...

پینٹا گون پر نائن الیون کے انتہا پسندوں کے حملے کے بعد، فوجی امام، داؤد اگبیر نے نمازیوں کی ایک کمیونٹی بنا لی ہے جو حملے کے مقام پر قائم کیے گئے گرجا گھر میں اپنے اسلامی مذہب کے مطابق عبادت کر تی ہے۔

جانوروں کی تصویریں لینے سے، انہیں معدوم ہونے سے بچایا جا...

امریکی فوٹوگرافر جوئیل سارٹور جانوروں کو بچانے کے لیے اکٹھا کر رہے ہیں۔ مگر اُنہیں نوح علیہ السلام کی کشتی میں رکھنے کی بجائے وہ اُن کی تصویریں اتار رہے ہیں۔

امریکہ کی سیاست میں امریکی مسلمانوں کی شرکت بڑھتی جارہی ہے

امریکہ کے سیاسی عمل میں مزید مسلمانوں کی شرکت کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے اس وقت امریکہ میں ایک کوشش کی جا رہی ہے

امریکہ 10,000 شامی پناہ گزینوں کو قبول کرنے کے قریب

امریکہ جنگ سے تباہ حال شام سے تعلق رکھنے والے 10,000 پناہ گزینوں کو ستمبر کے آخر تک اپنے ہاں خوش آمدید کہنے کے ہدف کے قریب تر ہوتا جا رہا ہے۔ یہ ہدف صدر اوباما نے مقرر کیا تھا۔

ریاستی میلے: مویشی، موسیقی، تیلی پر لگی کھانے کی چیزیں

کیا آپ امریکہ کا لطف اٹھانا چاہتے ہیں؟ کسی ریاستی میلے میں جائیے! ایک پرانی روایت کے امین ریاستی میلوں میں آپ کو جھولے، موسیقی، کھانے اور کھیل تماشے سب کچھ ملیں گے۔