کاروباروں کی خواتین مالکان کی اکثریت: معیشتوں کی ترقی کا باعث [وڈیو]

اعداد وشمار بتاتے ہیں کہ جو ممالک، خواتین کاروباری نظامت کاروں کی مدد کرتے ہیں اُن کی معیشتیں مجموعی قومی پیداوار کے حوالے سے 12 فیصد ترقی کرتی ہیں۔

یہ ایک بڑی وجہ ہے کہ عورتوں کے نئے کاروبار کھولنے یا موجودہ کاروباروں کو وسعت دینے پر زور دیا جاتا ہے۔  اور اسی وجہ سے 28 تا 30 نومبر کو حیدرآباد، بھارت میں ہونے والی عالمی کاروباری نظامت کاری کی کانفرنس میں اُن کی اس صلاحیت کو بھی اجاگر کیا جائے گا۔