نو منتخب صدور اپنا صدارتی عہدہ سنبھالتے وقت ہونے والی افتتاحی تقریبات کو نئے نئے طریقوں سے مناتے رہے ہیں۔ اس کی ابتدا  جارج واشنگٹن کے عہدہ سنبھالنے کے بعد مینیوایٹ ڈانس سے ہوئی۔

اس سلسلے میں آئین سے حلف وفاداری اٹھانے کی تاریخ کے علاوہ اور کوئی راہنمائی نہیں ملتی اور نہ ہی حلف کی کوئی خاص عبارت ہے۔ ہر تقریب  روایات اور آنے والے نئے صدر کی شخصیت کے حساب سے منائی جاتی ہے۔

ذیل میں حلف وفاداری کی چند ایک مشہور تقریبات پر ایک نظر ڈالی گئی ہے:

Inauguration Facts_Urdu
(State Dept./Julia Maruszewski)