وائٹ ہاؤس کی طرف سے کرسمس کی پُرمسرت مبارکباد [وڈیو]

ہر سال واشنگٹن میں قومی کرسمس ٹری کی ایک تقریب منعقد کی جاتی ہے۔ ذیل کی وڈیو میں صدر ٹرمپ کا کرسمس کا پیغام ملاحظہ فرمائیے۔