صدر ٹرمپ کا پولینڈ کے عوام سے خطاب میں اعلان: ‘یورپ کو کبھی توڑا نہیں جا سکے گا’ [وڈیو]

کراسِنسکی سکویر میں 6 جولائی کو، صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے پولینڈ کے عوام سے خطاب کیا جس میں انہوں نے مغرب کے بندھنوں اور فتوحات اور مغرب کو لاحق اندرونی اور بیرونی خطرات کی بات کی۔

اُن کے دورے کا خلاصہ ذیل میں، وڈیو کی شکل میں دیا جا رہا ہے۔