صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے وارسا، پولینڈ کے دورے سے اپنے دوسرے بیرونی دورے کا آغاز کیا۔
وہاں پر انہوں نے پولینڈ کے صدر، آندرے دودا ( نیچے ) سے ملاقات کی اور دونوں نے اپنے ممالک کی پائیدار دوستی کا اعادہ کیا۔
صدر نے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے ہمبرگ، جرمنی میں 7 اور 8 جولائی کو ہونے والے اجلاس سے قبل، پولینڈ کا دورہ کیا۔
یہاں پر صدر کے بیانات بمعہ تصاویر [ایک اوپر اور ایک نیچے] دیئے جا رہے ہیں:
