صدر ٹرمپ کی کابینہ کم و بیش تشکیل پا چکی ہے۔ اس اہم گروپ میں شامل کون کون سی خواتین و حضرات ہیں اور وہ کیا کرتے ہیں؟
امریکی آئین میں “کابینہ” کی اصطلاح کا کبھی بھی ذکر نہیں کیا گیا مگر اِس وڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ یہ اصطلاح کہاں سے آئی اور کابینہ کے اراکین کیا کرتے ہیں۔ ذیل میں اُن افراد کے نام اور چہرے دکھائے گئے ہیں جن پر صدر ٹرمپ کی کابینہ مشتمل ہے۔ نشستوں کی ترتیب روایت کے حساب سے طے پاتی ہے۔ مگر صدر ہمیشہ مرکزی نشست پر بیٹھتے ہیں۔ ( * ستارے کا نشان یہ ظاہر کرتا ہے کہ نامزدگان کی سینیٹ سے منظوری ہونا باقی ہے۔)