uyghur - تلاش کے نتائج

اگر آپ نتیجے سے مطمئن نہیں ہیں تو براہ کرم ایک بار پھر تلاش کریں
سرپر پھولوں کا گجرا سجائے مقدس مجید دھوپ میں پہاڑوں کے بیچ ایک کھیت میں کھڑی ہیں۔ (Courtesy of Mukaddas Mijit)

بحران سے ماورا: ایک پوڈ کاسٹ کا ویغور ثقافت کو اجاگر...

اپنے پوڈ کاسٹ "WEghur Stories" کے ذریعے مقدّس مجید ایک ایسی قوم کی ثقافت کو اجاگر کر رہی ہیں جسے عام طور پر صرف ظلم و ستم کے شکار کے طور پر ہی پیش کیا جاتا ہے۔
درختوں کے درمیان محافظوں کا مچان۔ (© Ng Han Guan/AP Images)

دنیا کا چین پر انسانی حقوق کا احترام کرنے پور زور

دنیا کے ممالک عوامی جمہوریہ چین پر شنجیانگ میں ویغوروں اور دیگر اقلیتی گروہوں سے تعلق رکھنے افراد کے حقوق کی پامالیاں ختم کرنے کے لیے دباو ڈال رہے ہیں۔
دلنور ریحان کا پورٹریٹ جس کے پس منظر میں پیرس کا افقی منظر دکھائی دے رہا ہے۔ (Courtesy of Dilnur Reyhan)

وطن میں ظلم و زیادتیوں کے شکار ویغور بیرونی ممالک میں...

ویغور یورپ میں ترقی کر رہے ہیں۔ وہ بیرونی ممالک میں اپنی ایک کمیونٹی کی تعمیر کر رہے ہیں جبکہ شنجیانگ میں چین کی حکومت ویغوروں کے خلاف کاروائیاں کر رہی ہے۔
صنعتی عمارت میں کھڑا آدمی (© Lies Willaert)

بیلجیئم کے محقق: سائنس کو ظلم کی حمایت نہیں کرنی چاہیے۔

بیلجیئم کے ایک پروفیسر ساتھی محققین پر زور دے رہے ہیں کہ وہ ایسے مطالعات پر انحصار نہ کریں جو چین میں نسلی اقلیتوں کی رضامندی کے بغیر لیے گئے ڈیٹا کو استعمال کریں۔
سر پر دوپٹہ لیے ایک عورت مائکروفون کے ذریعے بات کر رہی ہے۔ (© Chip Somodevilla/Getty Images)

امریکہ کی “وائسز آف شنجیانگ” کی حمایت

عوامی جمہوریہ چین میں ہراساں کیے جانے والوں یا قید کیے جانے والوں کے رشتے دار محکمہ خارجہ کے وائسز آف شنجیانگ پراجیکٹ کے ذریعے اپنی کہانیاں بیان کر رہے ہیں۔
سمندروں میں غلامی کے خلاف احتجاجی مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں (© Bay Ismoyo/AFP/Getty Images)

امریکہ جبری مشقت کی روک تھام میں تجارت کو کس طرح...

امریکہ جبری مشقت کے تحت تیار کی جانے والی مصنوعات کے امریکہ میں داخلہ روک رہا ہے۔ دنیا بھر میں جبری مشقت کی روک تھام کے لیے کی جانے والی ان اور دیگر کوششوں کے بارے میں مزید جانیے۔
میز پر پھیلی ہوئ چھ کتابوں کی طرف اشارہ کرتا ہوا ہاتھ (© Jacqueline Larma/AP Images)

چین میں ویغر کے اساتذہ کو جیل ، موت کا...

ناقدين کے مطابق، عوامی جمہوریہ چین نے سنکیانگ میں نسلی اقلیتوں کے خلاف ظلم و ستم کی مہم کے ایک حصے کے طور پر ایغور کے اساتذہ کو جیل کی سزا سنائی ہے۔
ایک جنازے میں شامل لوگوں نے ایک دوسرے کو پکڑا ہوا ہے اور رو رہے ہیں (© AP Images)

امریکہ اور شراکت کاروں کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے...

امریکہ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو دستاویزی شکل دینے والی انسانی حقوق کی اپنی سالانہ رپورٹیں جاری کی ہیں۔ اِن خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے امریکی کوششوں کے بارے میں جانیے۔
عام شہری اور پولیس والے دو میناروں والی مسجد کے باہر سے گزر رہے ہیں (© David Liu/Getty Images)

ویغور: چین کی بناوٹی عدالتی کاروائیوں اور طویل سزاؤں کے نشانے...

انسانی حقوق کے ایک گروپ کا کہنا ہے کہ عوامی جمہوریہ چین کا عدالتی نظام، شنجیانگ میں مسلمان نسلی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والوں کو مبہم یا بے بنیاد الزامات کے تحت قید میں ڈال رہا ہے۔