قطار میں کھڑے لوگ گرم چشمے سے پھوٹتے ہوئے پانی کو دیکھ رہے ہیں۔ (© Dave Stamboulis/Alamy)

کورونا کی وبائی مرض کے دوران 5 انتہائی مقبول قومی پارک...

31 جولائی [پارک] رینجر کا عالمی دن ہے! امریکہ کے اُن پانچ قومی پارکوں کے بارے میں جانیے جنہیں سب سے زیادہ لوگ دیکھنے آتے ہیں اور یہ بھی جانیے کہ لوگ انہیں بار بار کیوں دیکھنے آتے ہیں۔ امریکہ میں کل 423 قومی پارک ہیں۔
لانگ جمپ لگاتے ہوئے ایک آدمی کا ہیولا۔ (© Charlie Riedel/AP Images)

ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے امریکی ایتھلیٹوں کی...

امریکہ ٹوکیو میں ہونے والے 2020 کے اولمپک کھیلوں میں 613 کھلاڑی بھیج رہا ہے۔ اِن اولمپک مقابلوں میں حصہ لینے والے اِن کھلاڑیوں کی متوقع کامیابیوں پر نظر رکھیں۔
دو افراد آمنے سامنے بیٹھے شطرنج کھیل رہے ہیں اور لوگوں کا ایک گروہ انہیں دیکھ رہا ہے۔ (© Album/Alamy)

امریکہ میں شطرنج کے کھیل کی یکدم مقبولیت کی وجوہات

نیٹ فلیکس کی ایک مقبول سیریز اور کورونا کی وبا کی وجہ سے گزشتہ برس امریکیوں میں شطرنج کی مقبولیت میں اضافہ ہوا۔
طلوع آفتاب کے وقت واشنگٹن مانیومنٹ اور امریکی کانگریس کا ایک منظر (© Carolyn Kaster/AP Images)

امریکی مردم شماری کے کانگریس پر مرتب ہونے والے اثرات

امریکہ یہ طے کرنے کے لیے ہر دس برس بعد کی جانے والی مردم شماری کو استعمال کرتا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان میں کتنی نشستیں ہوں گیں اور انہیں ملک کی ریاستوں کے مابین کیسے تقسیم کیا جائے گا۔
تھال میں رکھا گوشت (© Marie Sonmez Photography/Shutterstock)

باربی کیو کے شوقین امریکی

چار جولائی کو امریکی اپنی باربی کیو گرلوں کو جلائیں گے۔ مگر وہ جو کچھ کھائیں پکائیں گے اس کا انحصار اس پر ہے کہ وہ کس علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ جانیے کہ باربی کیو کی یہ علاقائی شکلیں کس طرح ترتیب پائیں۔
گروپ فوٹو کھچوانے کے لیے تیار لوگ (© Edward Grattan)

امریکہ میں نوجوان پناہ گزینوں کی بات کو اہمیت دینا

احمد بدر ایک پناہ گزین ہیں اور اِن کا تعلق بغداد سے ہے۔ بدر نے امریکہ میں پناہ گزین نوجوان لوگوں کا اپنے آپ کا اظہار کرنے میں مدد کرنے کی خاطر ایک غیرسرکاری تنظیم قائم کی ہے۔
جینیفر گرینہوم مائکروفوں کے ذریعے تقریر کرتے ہوئے ہاتھ فضا میں بلند کر رہی ہیں (© Andrew Harnik/AP Images)

پانچ ایسے کامیاب امریکی جن کی جڑیں کینیڈا میں ہیں

یوم کینیڈا مبارک ہو! یکم جولائی کینیڈا کے شہریوں اور ان کی خدمات کا اعتراف کرنے کا دن ہے۔ اُن پانچ قابل ذکر کینیڈین شہریوں کے بارے میں جانیے جو شہرت کی بلندیوں پر پہنچے۔
دولڑکیاں ایک کھلی جگہ سے لمبا گھاس لے کر جا رہی ہیں (© Quirina Luna Geary)

ایک آبائی امریکی قبیلے کا اپنی زبان اور ثقافت کو محفوظ...

شمالی کیلی فورنیا کی فعال رکن، کیرینہ گیئری ملیے جو مٹسون زبان کو تعلیم اور درس و تدریس کے ذریعے زندہ رکھے ہوئے ہے۔
زاہد قریشی نے فضا میں ہاتھ بلند کیا ہوا ہے۔ (© Tom Williams/AP Images)

ایک مسلمان تارک وطن کے فرزند، زاہد قریشی کی پہلے وفاقی...

حال ہی میں زاہد قریشی کی اولین مسلمان امریکی کی حیثیت سے بطور جج خدمات انجام دینے کی توثیق کی گئی۔ پاکستانی تارکین وطن کے اس فرزند کے بارے میں مزید جانیے۔