میز کے اردگرد بیٹھے ایک گھرانے کے افراد۔ (© Matthew J. Lee/The Boston Globe/Getty Images)

امریکیوں نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے سماجی فاصلے سے...

امریکی لوگ 2019 کے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار سست کرنے کے لیے ایک دوسرے سے فاصلہ رکھنے کی ضرورت کے تحت روزمرہ معمولات کی انجام دہی کے لیے نِت نئے طریقے نکالنے اور ایجادیں کرنے میں مصروف ہیں۔

سیکرٹ سروس کے بارے میں 5 باتیں جن کا شاید آپ...

سیکرٹ سروس امریکہ کے صدر اور نائب صدر اور ان کے اہلِ خانہ کی حفاظت کرتی ہے۔ لیکن اس کا ایک کلیدی فرض تفتیش کرنا بھی ہے۔
وائٹ ہاؤس کے ایک کمرے میں رکھے گئے کرسمس ٹری اور چھت کی جگمگاتی ہوئی روشنیاں۔ (© Carolyn Kaster/AP Images)

کرسمس کے موقع پر وائٹ ہاؤس کی جادوئی چمک دمک

خاتون اول نے وائٹ ہاؤس کو کرسمس کی سجاوٹوں کے ساتھ ایک سرمائی عجائباتی دنیا میں تبدیل کر دیا ہے۔ یہ سجاوٹیں کرسمس کے تہوار کی روح کی نمائندگی کرتی ہیں۔
Two women in character costumes (© Marvel Studios 2018)

دقیانوسی تصورات کو پاش پاش کرنے اور سائنس کو فروغ دینے...

سیاہ فام سپر ہیرو کے مرکزی کردار پر مبنی اور بیشتر سیاہ فام اداکاروں پر مشتمل ہالی وڈ کی پہلی دھماکہ خیز فلم بلیک پینتھر افریقیوں اور خواتین کے بارے میں دقیانوسی تصورات کو چیلنج کر رہی ہے۔
ڈائس کے پیچھے کھڑی امینڈا گورمین بول رہی ہیں اور اُن کے دونوں طرف لوگ بیٹھے ہوئے ہیں (© Patrick Semansky/AP Images)

شاعرہ امینڈا گورمین کا ایک نئے امریکہ کے نام پیغام

صدر جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری میں شاعرہ امینڈا گورمین نے ایک ایسے مستقبل کی تلاش کی بات کی جس میں امریکی اختلافات بھلا کر ایک مقصد کے مطابق ملک کی تشکیل نو کریں۔
سپر منگل کے مقابلے کا گول شکل کا تصویری خاکہ۔ (© Shutterstock)

امریکہ میں منگل’ سپْر‘ کیوں ہوگا

3 مارچ کو سپر منگل والے دن ووٹر ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار کا فیصلہ کرنے کے لیے درکار مندوبین کی مجموعی تعداد کی ایک تہائی سے زائد کا انتخاب کریں گے۔
جو بائیڈن نے ایک ہاتھ فضا میں بلند کیا ہوا ہے اور دوسرا ہاتھ جِل بائیڈن کے ہاتھ میں پکڑی ہوئی بائبل پر رکھا ہوا ہے۔ (© Alex Wong/Getty Images)

امریکہ کے چھیالیسویں صدر کی حیثیت سے جو بائیڈن کی حلف...

امریکہ کا چھیالیسواں صدر بننے کے لیے جوزف آر بائیڈن نے 20 جنوری کو یو ایس کیپیتل کی عمارت کے باہر صدر کا حلف اٹھایا۔
Kim Jong Un and President Trump shaking hands in front of U.S. and North Korean flags (© Evan Vucci/AP Images)

امریکہ اور شمالی کوریا کی تاریخی سربراہی ملاقات

صدر ٹرمپ 12 جون کو شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ ان کو سنگاپور میں ملاقات کرنے والے ہیں۔ تازہ ترین معلومات کے لیے یہ مضمون دیکھتے رہیے۔
Man walking through corridor surrounded by people (© Erik Simander/TT News Agency/AFP/Getty Images)

قومی سلامتی کے مشیر کی ذمہ داریاں

کیا آپ کو کبھی اس پرحیرانگی ہوئی ہے کہ امریکہ کا قومی سلامتی کا مشیر کیا کرتا ہے؟ دیکھیے ایک سابق مشیر اسے "حکومت میں خارجہ پالیسی کا بہترین عہدہ " کیوں قرار دیتے ہیں۔