امریکہ سے متعلق

ترکی ادب کی کلاس تاریخ سے روشناس کراتی ہے

واشنگٹن میں کتابوں کی ایک دکان میں ادب کے کورس پڑھانے والی ہبا الشاذلی کا کہنا ہے، "ادب کے ذریعے آپ کسی معاشرے کی روح تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔"
ہاتھوں میں 'میں نے ووٹ ڈالا ہے" کا سٹکر۔ (© AP Images)

بہت سے امریکیوں کے لیے، انتخاب کا دِن آ بھی چکا

امریکی ریاستوں کی اکثریت کسی نہ کسی شکل میں، یا تو خود حاضر ہو کر یا ڈاک میں بیلٹ پیپرز کےذریعے، انتخاب کے دن سے قبل جلدی ووٹ ڈالنے کی اجازت دیتی ہے۔ ووٹ ڈالنے کے ضابطے اور آخری تاریخیں مختلف ریاستوں میں الگ الگ ہوتی ہیں۔
Hourglass (© Shutterstock)

صدور کی محدود صدارتی مدتیں ایک اچھی چیز ہے۔ اِس کی...

اگرچہ آپ کسی صدر کو اتنا پسند کریں کہ اسے اپنے عہدے پر دو سے زیادہ مدتوں تک رہنے کی حمایت کرنے لگیں، پھر بھی محدود صدارتی مدتوں کے قانون کو نہ توڑنے کی معقول وجوہات ہیں۔

صدر اوباما کی ٹویٹس کا کیا بنے گا؟

جب صدر اوباما اپنا عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے تو ان کی ٹوئٹر اور فیس بُک کی پوسٹس کو محفوظ کر لیا جائے گا اور صدارتی اکاؤنٹس نئے صدر کے حوالے کر دیئے جائیں گے۔

نئے سفری حکم نامے کا نفاذ کیسے کیا جائے ہوگا

صدر ٹرمپ کے انتظامی حکم نامے کے تحت چھ ممالک کے غیرملکی شہریوں کے امریکہ میں داخلے میں وقفہ پیدا ہوگا جس سے امریکہ کو ویزا کے عمل کی جانچ پڑتال کرنے اور جائزے کا وقت مل سکے گا۔

اپنے نقوش ثبت کرنے والے، شہرت یافتہ امریکی یہودی

امریکہ کی آبادی میں امریکی یہودیوں کی تعداد محض آٹے میں نمک کے برابر ہونے کے باوجود اُن کی خدمات اُن کی تعداد کے حساب سے کہیں زیادہ ہیں۔ دیکھیے کہ پانچ افراد نے تاریخ پر اپنے کیسے نقوش چھوڑے ہیں۔

وزرائے خارجہ کا تعلق مختلف شعبہائے زندگی سے ہوتا ہے

وزرائے خارجہ کی حیثیت سے خدمات سرانجام دینے والے حضرات کے بارے میں آپ کیا کچھ جانتے ہیں؟ جانیے کہ امن کا نوبیل انعام کس کس کو ملا، کون اس عہدے پرسب سے زیادہ عرصے تک فائز رہا اور مزید معلومات۔

ٹرمپ کے بارے میں 5 نامعلوم حقائق

ہو سکتا ہے کہ امریکی اور دنیا یہ محسوس کرتے ہوں کہ وہ صدر ٹرمپ کے بارے میں تقریباً سب ہی کچھ جانتے ہیں۔ تاہم پانچ حقائق ایسے ہیں جنہیں جان کر ممکن ہے سب حیران ہوں۔

یہ امریکی میئر شام سے یہاں آئے تھے

شام سے آنے والے خیراللہ کے ریاست نیوجرسی کے قصبے، پراسپیکٹ پارک کا میئر بننے کی کہانی۔