Koichi Wakata (kanan) membantu Jeanette Epps mengikatkan sesuatu pada pakaian luar angkasa (NASA)

خلائی سٹیشن کے عملے کی پہلی افریقی نژاد امریکی رکن سے...

مئی 2018 میں جب جینیٹ ایپس خلائی جہاز میں روانہ ہوں گی تو وہ بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے عملے میں شامل ہونے والی پہلی افریقی نژاد امریکی رکن ہونے کے حوالے سے نئی تاریخ رقم کریں گی۔
داڑھی والا اور پگڑی باندھے ایک فوجی آسمان کی طرف دیکھ رہا ہے اور بغیر داڑھی مونچھ کے فوجی ٹوپیاں پہنے فوجیوں کے ساتھ کھڑا ہے (© Mark Wilson/Sikh Coalition)

امریکی فوج کے کڑے ضوابط مذہبی آزادی کی اجازت دیتے ہیں

امریکی فوج تنوع کو گلے لگاتی ہے اور لباس اور شکل و شباہت سے متعلق مذہبی ضوابط کی پاسداری کرنے کے لیے فوجیوں کو اجازت دیتی ہے۔ فوج کی حالیہ پالیسی کے بارے میں مزید پڑھیے۔
گریجوایشن لباس پہنے طلبا کی ایک بڑی تعداد (© Nicolaus Czarnecki/ZUMAPRESS.com/Alamy Live News)

بھارتی طلبا کا بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کا اولین انتخاب:...

بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند بھارتی طلبا کے لیے امریکہ بدستور اولین ترجیح ہے۔ امریکہ میں اُن کے تجربات کے بارے میں مزید جانیے۔

امریکی شمشیر باز ابتہاج محمد: دوسروں کو اپنی ذات کی تعریف...

ریو ڈی جنیرو میں اگست 2016 میں ہونے والے اولمپک مقابلوں میں خواتین کے شمشیرزنی کے مقابلوں میں حصہ لینے والی مسلمان امریکی شمشیرباز ابتہاج محمد، اولمپک کھیلوں کی تاریخ میں نقاب اوڑھ کر حصہ لینے والی پہلی خاتوں ہوں گی۔
Hand holding mobile phone showing map (Shutterstock)

جی پی ایس کی موجد خاتون

گلیڈیز ویسٹ سے ملیے جن کے ریاضیاتی حساب کتاب نے دنیا کو تبدیل کر کے رکھ دیا۔ 87 سالہ ویسٹ 'جی پی ایس' ٹیکنالوجی کی تیاری میں مرکزی کردار کے طور پر اپنے کام پر نظر ڈالتی ہیں۔
مصر میں لکڑی سے تراشی گئی شبیہوں والا حضرت عیسٰی علیہ سلام کی ولادت کے منظر کا ایک ماڈل۔ (D.A. Peterson/State Dept.)

واشنگٹن کے قومی گرجا گھر میں کرسمس کے خزینے

واشنگٹن کے قومی گرجا گھر میں ہر سال کرسمس کے موقع پر ایک نمائش کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں حضرت عیسٰی کی ولادت کے منظر کے ماڈل نمائش کے لیے رکھے جاتے ہیں۔ اس کے بارے میں جانیے۔
شیاؤ چِنگ چو (نیچے دائیں طرف) 2019ء کا نیا چینی سال منانے کے لیے اپنے خاندان کے ہمراہ بیٹھی ہوئی ہیں۔ Hsiao-Ching Chou

چینی نژاد امریکیوں کے نئے قمری سال کے موقع پر روائتی...

کھانوں سے متعلق ایک ایڈیٹر، ایک استاد، کھانے کی ترکیبوں کی کتابوں کے ایک مصنف اور ایک بلاگر نے چین کے روائتی نئےقمری سال کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

بمب دھماکے میں اپنی بینائی کھونے والے تیراکی کے چمپیئن سنائیڈر...

افغانستان میں میدان جنگ میں اپنی بینائی کھونے کے ٹھیک ایک سال بعد، بریڈ سنائیڈر نے 2012 میں لندن میں ہونے والی پیرالمپک کھیلوں میں، تیراکی کے مقابلوں میں سونے کے دو تمغوں سمیت تین تمغے جیتے۔

ہارلیم گلوب ٹراٹرز کے کمالات [وڈیو]

ہارلیم کی گلوب ٹراٹرز کی ٹیم کئی برسوں سے اپنے مزاح اور کرتبوں سے اپنے مداحوں کے دل بہلا رہی ہے۔ وہ بچوں کو سکول میں ڈرانے دھمکانے کو روکنے جیسے بھلائی کے کئی ایک کام کر رہی ہے۔