امریکہ سے متعلق

نیشنل مال پر احتجاجی مظاہرین (© AP Images)

امریکیوں کے مارچ

مارچ کرنا اور احتجاج کرنا اس امر کے انتہائی اہم جزو ہیں کہ تقریر کی آزادی کے استعمال اور اتحاد کے طور پر ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہونے کا کیا مطلب ہے۔

تارکینِ وطن ووٹر: کیا ان کے ووٹ فیصلہ کُن ہوں گے؟

امریکی انتخابات میں تارکین وطن کے فیصلہ کن کردار کی اہمیت۔

امریکہ آنے والے تارکین وطن کی تصویریں

1892ء سے لے کر 1954ء تک ایلس آئی لینڈ کے پراسیسنگ سنٹر میں پہنچنے والے تارکین وطن کی آگسٹس شرمن کی اتاری ہوئی تصاویر۔
دھندلائی ہوئی تصویر میں ایک شخص کو ووٹنگ بوتھ کے سامنے سے گزرتے دکھایا گیا ہے۔ (© AP Images)

ووٹوں کا فراڈ – مگر امریکہ میں نہیں۔ اس کی...

ووٹوں کی دھوکہ دہی یا انتخاب میں دھاندلی خال خال ہوتی ہے۔ امریکہ میں انتخاب میں دھاندلی تقریباً ناممکن ہے۔ جانیے کہ انتخاب کو کیسے شفاف بنایا جاتا ہے۔
ایک شخص کتاب ہاتھ میں لیے ہوئے۔ (© AP Images)

برطانیہ کا مشہورِ زمانہ “مین بُکر پرائز”: نسلی تعلقات کے بارے...

ناول نگار پال ِبیٹی پہلے امریکی مصنف ہیں جنہوں نے اپنی طنزیہ تصنیف "The Sellout." پر مشہورِ زمانہ مین بُکر پرائز دیا گیا ہے۔

کچھ ممتاز عرب نژاد امریکیوں سے ملیے

عرب نژاد امریکی، امریکہ کی آبادی کے تقریباً 1 فیصد کے برابر ہیں مگر انہوں نے سائنس، آرٹس اور کئی دوسرے شعبوں میں اہم خدمات سر انجام دی ہیں۔

سپیشل اولمپکس کے ایتھلیٹ عالمی سٹیج پر [وڈیو ]

100 سے زیادہ ممالک کے 2,600 سے زیادہ ایتھلیٹ سپیشل اولمپکس کے عالمی سرمائی کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے کے لیے آسٹریا میں جمع ہیں۔ ان کے بارے میں مزید جانیے ۔

2016ء کی عید الفطر کے موقع پر صدر کا پیغام

سال 2016 کی عید الفطر کے موقع پر صدر اوباما کا پیغام

امریکی شمشیر باز ابتہاج محمد: دوسروں کو اپنی ذات کی تعریف...

ریو ڈی جنیرو میں اگست 2016 میں ہونے والے اولمپک مقابلوں میں خواتین کے شمشیرزنی کے مقابلوں میں حصہ لینے والی مسلمان امریکی شمشیرباز ابتہاج محمد، اولمپک کھیلوں کی تاریخ میں نقاب اوڑھ کر حصہ لینے والی پہلی خاتوں ہوں گی۔