سپر منگل کے مقابلے کا گول شکل کا تصویری خاکہ۔ (© Shutterstock)

امریکہ میں منگل’ سپْر‘ کیوں ہوگا

3 مارچ کو سپر منگل والے دن ووٹر ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار کا فیصلہ کرنے کے لیے درکار مندوبین کی مجموعی تعداد کی ایک تہائی سے زائد کا انتخاب کریں گے۔
Man in white protective suit squatting to collect a sample at waterside (© Ariuka/WCS Mongolia)

وباؤں کی فوری روک تھام: قومی سلامتی کے تحفظ کی...

ایبولا جیسی وبائی بیماریاں دور دراز دیہات سے 36 گھنٹے میں دنیا کے دارالحکومتوں تک پھیل سکتی ہیں۔ انہیں جلد روکنا امریکہ کی قومی سلامتی کی ایک ترجیح کی حیثیت رکھتی ہے۔
Kim Jong Un and President Trump shaking hands in front of U.S. and North Korean flags (© Evan Vucci/AP Images)

امریکہ اور شمالی کوریا کی تاریخی سربراہی ملاقات

صدر ٹرمپ 12 جون کو شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ ان کو سنگاپور میں ملاقات کرنے والے ہیں۔ تازہ ترین معلومات کے لیے یہ مضمون دیکھتے رہیے۔
Large Israeli and U.S. flags hanging from building (State Dept.)

یروشلم، اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کے افتتاح پر ایک نظر...

یروشلم اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کے افتتاح کی تقریب میں پائے جانے والے اُس جوش و جذبے کو اپنی آںکھوں سے دیکھیے جو کہ امریکہ اور اسرائیل کے درمیان تاریخی دوستی کا ایک جز ہے۔
جارج ایچ ڈبلیو بش میز پر رکھی "یونائیٹد سٹیٹس" کی تختی کے پیچھے بیٹھے ہیں۔ (© Getty Images)

امریکہ کے 41ویں صدر، جارج ایچ ڈبلیو بش کو خراج عقیدت

صدر جارج ایچ ڈبلیو بش انتقال کر گئے۔ انہوں نے عمر بھر اپنے ملک کی خدمت کی اور بین الاقوامی سٹیج پر اہم کردار ادا کیے۔
امریکہ کے دو نقشے جن میں سے ایک میں ہر ریاست کے انتخاب کرنے والوں کی تعداد دکھائی گئی ہے (State Dept./J. Maruszewski; Images: © Shutterstock)

امریکہ کے الیکٹورل کالج کو سمجھنا [اتصویری خاکہ]

گو کہ امریکہ کے الیکٹورل کالج کے نظام کو بیان کرنا مشکل ہے لیکن ملک کے قیام سے لے کر آج تک یہ امریکہ کے صدور کے انتخابات میں آسانیاں پیدا کرتا چلا آ رہا ہے۔
ماسک پہنے ایک فوجی سپاہی ٹریفک کنٹرول کر رہا ہے۔ (U.S. Army National Guard/Specialist Michael Schwenk)

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں امریکہ کے’ ‘شہری سپاہیوں’ ‘کا...

نیشنل گارڈ کے جوان امریکی ریاستوں کی مہلک نئے کورونا وائرس کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات میں مدد کر رہے ہیں۔ ان تمام طریقوں کے بارے میں جانیے جن کے ذریعے نیشنل گارڈ کے جوان اس وبا کے دوران امریکیوں کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں۔
Stylized representation of arena with red and blue seats

سال 2018 کے وسطی مدت کے انتخابات امریکی کانگریس کو کیسے...

دیکھیے کہ وسطی مدت کے سال 2018 کے انتخابات نے دو بڑی پارٹیوں پر کانگریس میں کیا اثر ڈالا ہے اور خواتین نے کانگریس میں کتنی کامیابی حاصل کی ہے۔

حلف وفاداری کے دن سے قبل ٹرمپ کو بہت سی تیاری...

20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے پینتالیسویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ اس سے قبل کیے جانے والے صدارتی کاموں میں سے کچھ کے بارے میں یہاں بتایا گیا ہے۔