ٹرمپ کے بارے میں 5 نامعلوم حقائق

ہو سکتا ہے کہ امریکی اور دنیا یہ محسوس کرتے ہوں کہ وہ صدر ٹرمپ کے بارے میں تقریباً سب ہی کچھ جانتے ہیں۔ تاہم پانچ حقائق ایسے ہیں جنہیں جان کر ممکن ہے سب حیران ہوں۔
ڈونلڈ ٹرمپ اور مائیک پینس ساتھ ساتھ کھڑے ہیں اور ٹرمپ پینس کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ (© AP Images)

امریکہ کے نائب صدور کیا کرتے ہیں؟

نائب صدور امریکی حکومت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ وہ صدر کی جانشینی کی قطار میں پہلے نمبر پر ہوتے ہیں اور صدر کے ایلچیوں، مشیروں اور صلاح کاروں کے فرائض بھی انجام دیتے ہیں۔
خلائی سٹیشن کے باہر ایک خلاباز۔ (NASA)

خلا سے ووٹ ڈالنے والا خلاباز

ایک خلاباز نے 400 کلومیٹر کی بلندی پر واقع بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے "ووٹ وائل یو فلوٹ" [ووٹ ڈالیں جب آپ تیر رہے ہوں] نامی طریقے کو استعمال کرتے ہوئے اپنا ووٹ ڈالا۔

تارکینِ وطن ووٹر: کیا ان کے ووٹ فیصلہ کُن ہوں گے؟

امریکی انتخابات میں تارکین وطن کے فیصلہ کن کردار کی اہمیت۔

ہر سال موسمِ بہار میں، امریکی ٹیکس کے دن کی تیاری...

3 اکتوبر، 1913 کو صدر ولسن نے ایک قانون پر دستخط کیے جس کے تحت قومی انکم ٹیکس قائم ہوا۔ آمدنی پر لگائے جانے والے ٹیکس اب بھی وفاقی حکومت کی آمدنی کا ایک بڑا ذریعہ ہیں۔
دھندلائی ہوئی تصویر میں ایک شخص کو ووٹنگ بوتھ کے سامنے سے گزرتے دکھایا گیا ہے۔ (© AP Images)

ووٹوں کا فراڈ – مگر امریکہ میں نہیں۔ اس کی...

ووٹوں کی دھوکہ دہی یا انتخاب میں دھاندلی خال خال ہوتی ہے۔ امریکہ میں انتخاب میں دھاندلی تقریباً ناممکن ہے۔ جانیے کہ انتخاب کو کیسے شفاف بنایا جاتا ہے۔

تقریب حلف برداری کے روز ڈونلڈ ٹرمپ سب سے پہلے “صدارتی...

مذہب اور ریاست کی علیحدگی قومی لیڈروں کو سرعام عبادت کرنے سے نہیں روکتی۔ اس عمارت کے بارے میں جانیے جسے "صدور کا گرجا گھر" کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
مائکروفون کے سامنے ڈونلڈ ٹرمپ کا کلوزاپ۔ (© AP Images)

ڈونلڈ ٹرمپ: امریکہ کے اگلے صدر

امریکی ووٹروں نے ڈونلڈ جے ٹرمپ کو اپنا 45واں صدر منتخب کیا ہے۔ وہ ایک کاروباری شخصیت ہیں جنھوں نے امریکیوں سے وعدہ کیا ہے کہ وہ ان کا معیارِ زندگی بہتر بنائیں گے۔
جارج ایچ ڈبلیو بش، بارک اوباما، جارج ڈبلیو بش، بل کلنٹن اور جمی کارٹر اکٹھے کھڑے ہیں۔ (© AP Images)

صدور کلیدی تعیناتیاں کتنی جلدی کرتے ہیں؟

نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کئی ایک فیصلے کرنا ہیں۔ مگر بہت کم اتنے مشکل ہیں جتنے کہ اُن خواتین و حضرات کا انتخاب ہے جو ان کی انتظامیہ کا حصہ بنیں گے۔