جنوبی بحرالکاہل میں امریکی جزیرے میں شمسی توانائی کا استعمال
امریکی سمووا کے طےہُو نامی ایک دور دراز جزیرے نے روزانہ 300 گیلن ڈیزل کے استعمال سے بجلی پیدا کرنے کے نظام کو ترک کر کے اپنی ضرورت کی تقریباً سو فیصد بجلی سورج سے پیدا کرنا شروع کر دی ہے۔ دیکھیے کیسے؟
آب و ہوا میں تبدیلی سے متعلق دنیا کو اپنی پیشرفت...
مراکش میں اقوام متحدہ کی آب و ہو میں تبدیلی پر ہونے والی کانفرنس میں جان کیری نے کہا کہ آب و ہوا میں آنے والی تبدیلیوں کے خلاف جنگ کے حوالے اس سال کو تاریخی اہمیت حاصل ہے۔ مگر ہم یہاں رک نہیں سکتے۔
کیا یہ بغیربیج اور پھول والا ننھا سا پودا دنیا کو...
سائنسدان ازولا کے بارے میں مزید جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ ایک ایسا پودہ ہے جس سے انسانی سرگرمیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی آب و ہوا کی تبدیلی کو کم کیا جا سکتا ہے۔ تاہم اس راہ میں کچھ دشواریاں ہیں۔
سینکڑوں امریکی کمپنیوں کا آب و ہوا میں تبدیلیوں پر سمجھوتے...
300 سے زائد امریکی کمپنیوں نے جن میں سے بیشتر کا تعلق "فارچون 500" کمپنیوں سے ہے ایک بیان پر دستخط کیے ہیں جس میں نجی شعبے کی طرف سےآب و ہوا سے متعلق پیرس سمجھوتے کی حمایت کی تجدید کی گئی ہے۔
آب و ہوا کی تبدیلی سے متعلق ‘موقع دوبارہ ہمارے ہاتھ...
وزیرخارجہ کیری نے آب و ہوا پر ہونے والی عالمی کانفرنس کے مندوبین سے کہا، "آج اور ابھی، ہم جو کچھ کریں گے وہ اہم ہے۔" یہ مندوبین آب و ہوا کے پیرس سمجھوتے کے نفاذ کے لیے قوانین طے کرنے کے لیے اکٹھے ہوئے تھے۔
آپ کی توقع سے کہیں پہلے، شہروں کی بعض سڑکوں پر...
کم ہوتی ہوئی قیمت، بجلی کے بنیادی ڈھانچے میں اضافہ اور آلودگی کے بارے میں سخت ضابطوں کا نفاذ، برقی کاروں کے استعمال کو فروغ دے گا۔
امریکی بحریہ میں آلودگی سے پاک توانائی کا استعمال فروغ...
سیمپرا انرجی کے 150 میگاواٹ کی شمسی توانائی کے پینلوں کا مجموعہ اگلے 25 برسوں تک امریکی نیوی اور میرین کی 14 تنصیبات کی بجلی کی ضروریات کا ایک تہائی حصہ پوری کرے گا۔
طیاروں سے پیدا ہونے والی فضائی آلودگی کی حدود مقرر کرنے...
اگر ہوابازی کی عالمی صنعت کوئی ملک ہوتی تو یہ کاربن کے اخراج پیدا کرنے والا دنیا کا ساتواں ملک ہوتا۔ نئے قوانین کے تحت طیاروں سے پیدا ہونے والے اخراجوں میں اضافے کو محدود کیا گیا ہے۔
آب و ہوا سے متعلق دنیا کا اپنی ‘ ذمہ داری...
یورپی یونین کی جانب سے آب و ہوا میں تبدیلی کے پیرس سمجھوتے کی توثیق سے کلیدی دہلیز عبور کر لی گئی اور اب یہ سمجھوتہ 4 نومبر کو نافذالعمل ہو جائے گا۔