کچے کیلوں کے قریب ایک آدمی اور ایک عورت۔ (© Margarita Bajaña/Revista Zonalibre)

ایکواڈور میں زلزلے کے بعد ایک کاروبار کی بقا اور...

قدرتی آفت کے بعد ایکواڈور کی ایک خاتون نے امریکی معاونت سے تربیتی پروگرام کے ذریعے اپنے کاروبار کو پھیلانے اور بہتر بنانے کا طریقہ سیکھا۔
Man in protective clothing spraying another man in protective clothing with blue solution (Laura Stana/IMC)

ایبولا کی تازہ ترین وبا پر قابو پانے میں طبی اختراعات...

یو ایس ایڈ کی مالی معاونت سے عالمی سطح پر صحت سے متعلق اداروں کی نئی ایجادات کی بدولت عوامی جمہوریہ کانگو میں طبی نگہداشت اور ایبولا کے مریضوں کے حالات میں بہتری پیدا ہو رہی ہے۔
پیانو، ہیلی کاپٹر اور ہیٹ پہنے ہوئے آدمی کی یکجا کی گئیں تصویریں (State Dept./S. Gemeny Wilkinson)

امریکہ میں تیار کی جانے والی 7 مشہور ترین مصنوعات

دنیا میں تیار کی جانے والیں مقبول ترین مصنوعات میں سے بعض " میڈ اِن امیریکا" یعنی امریکہ میں بنائی گئی ہوتی ہیں۔ یہاں پر اُن چند ایک کمپنیوں کا ذکر کیا گیا ہے جو اعلی ترین معیار کی یہ مصنوعات تیار کرتی ہیں۔

کاروبار شروع کرنے کے لیے ‘بہترین ملک’: امریکہ

امریکہ میں اقلیتیوں کے ملکیتی کاروباروں کی متاثرکن ترقی اور بڑھوتری سے ملک کی چڑھتی ہوئی معیشت کو فائدہ ہو رہا ہے۔
Oil tanker unloading oil at port (© China Stringer Network/Reuters)

ایرانی تیل خریدنے پر امریکہ کی طرف سے چین کی کمپنی...

امریکی پابندیوں کا حالیہ ترین اطلاق ٹرمپ انتظامیہ کے ایرانی حکومت کے خلاف پابندیوں کے نفاذ کے ارادوں کا پتہ پیغام ملتا ہے۔
کمپیوٹر کے سامنے بیٹھی ایک عورت نے ہاتھ میں کونپلوں والا ایک ڈبہ پکڑا ہوا ہے (© Pius Utomi Ekpei/AFP/Getty Images)

زرعی حیاتیاتی ٹکنالوجی کے استعمال کا نتیجہ زیادہ پیداوار

جانیے کہ جینیاتی طور پر ترمیم شدہ فصلیں کس طرح کیڑے مار دواؤں کے استعمال میں کمی لاتے ہوئے کسانوں کی پیداوار اور منافعوں میں اضافہ کر رہی ہیں۔
Ken Isaacs standing in front of white pillar (D.A. Peterson/State Dept.)

دنیا بھر میں امداد پہنچانے کے عملی تجربے کا حامل انسان...

کین آئزکس نے دو دہائیوں تک کنویں کھودنے کا کام کیا۔ افریقہ میں ایک ماہ کے رضاکارانہ کام کے بعد انہوں نے دنیا بھر میں انسانی بنیادوں پر خیراتی امداد مہیا کرنے کا شعبہ اپنایا۔ آج وہ جنیوا میں قائم بین الاقوامی مہاجرت کی تنظیم کی سربراہی کے لیے امریکہ کے امیدوار ہیں۔
Pompeo and Bukele (© Salvador Melendez/AP Images)

پومپیو کی السلویڈور کی ‘ قیادت’ کی تعریف

امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیوایل سلویڈور کے نئے صدر، نایب بکولیلے کی گینگوں کو ختم کرنے اور غیرقانونی ترک وطن کو کم کرنے کی حمایت کرتے ہیں۔

‘کاروں کے شہر’ میں بھارتی کار ساز کمپنی کی فیکٹری...

بھارت کی بڑی مصنوعات ساز کمپنی، 'مہندرا اینڈ مہندرا' نے 25 سال کے دوران ڈیٹرائٹ میں گاڑیاں اسمبل کرنے کا پہلا نیا پلانٹ لگا کر امریکہ میں اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ کر رہی ہے۔