فائیو جی کے بارے میں امریکی خدشات کی وجوہات

فائیو جی ٹکنالوجیاں مستقبل کی معیشتوں کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔ اسی لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ فائیو جی کو ناقابل بھروسہ کمپنیوں اور ممالک سے محفوظ رکھا جائے۔
Two men seated on a couch (State Dept./Nicole Thihen)

امریکہ کے بھوٹان کے ساتھ گہرے ہوتے ہوئے تعلقات

دو دہائیوں میں بھوٹان کا دورہ کرنے والے ایک اعلٰی ترین امریکی عہدیدار کی حیثیت سے نائب وزیر خارجہ جان سلیون "گرجتے ہوئے اژدہا کی سرزمین" بھوٹان جا رہے ہیں۔

کروڑوں لوگوں کے پیٹ بھرنا؟ انھوں نے یہ کام کر...

2015ء میں غذا کا عالمی انعام جیتنے والے بنگلہ دیش کے سر فضلِ حسن عابد اور دنیا کے دوسرے انعام یافتگان کی زراعت کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں لانے والی شخصیات کی تفصیل۔
ایک فلپائنی بچی کتاب پڑھتےہوئے۔ (Leoncio Rodaje/USAID Philippines)

فلپائنی اب ‘متبادل تعلیمی مقامات’ پر بحفاظت تعلیم حاصل کر سکتے...

تصادم کے نتیجے میں پیدا ہونے والے استحکام کی وجہ سے تعلیم نہ حاصل کر سکنے والے فلپائنی بچوں کی ایک امریکی پروگرام کے ذریعے مدد کی جارہی ہے۔

ایران آج اس جگہ ہوتا [معلوماتی خاکہ]

40 سال قبل ایک ہی مقام سے چلنے والے دیگر ممالک کے مقابلے میں ایران پیچھے رہ گیا ہے جس سے ایرانی عوام کو نقصان پہنچا ہے۔
Tomatoes on the vine (Hung Vo/USAID)

امید کے گرین ہاؤس

جانیے کہ البانیہ کے ایک کسان کو اشتراکیت کے خاتمے کے بعد یوایس ایڈ کی امداد کے ذریعے نئے سرے سے کاروباری زندگی شروع کرنے کا موقع کیسےملا اور اس کی مدد سے دوسرے کسانوں کو اپنی پیداوار بڑھانے میں کیسے مدد ملی۔
Ivanka Trump watching women gather cocoa beans (© Issouf Sanogo/AFP/Getty Images)

عورتوں پر سرمایہ کاری سے ملک ترقی کرتے ہیں۔

امریکہ 22 ممالک مین 14 پراجیکٹ شروع کر رہا ہے جن کا مقصد عورتوں کو ملازمتیں حاصل کرنے اور اپنے کاروبار شروع کرنے میں مدد کرنا ہے۔ عورتوں پر سرمایہ کاری کرنے سے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔
Woman in lab taking notes while tلیبارٹری میں ایک عورت دوسرے آدمی سے باتیں کرتے ہوئے اہم نکات لکھ رہی ہے۔ (© Thomas Angus)

امریکہ کے قیادتی پروگراموں کی سابقہ شرکاء کی کووِڈ-19 وباء کے...

محکمہ خارجہ کے پروگراموں کے سابقہ غیرملکی شرکاء کورونا وائرس کی وباء کے دوران اپنے اپنے ممالک میں اپنی کمیونٹیوں کی مختلف انداز سے خدمت کرنے میں مصروف ہیں۔
video

امریکہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ میں سب کی جیت ہے...

امریکہ میں سرمایہ کاری سے دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ تک رسائی حاصل ہوتی ہے اور مقامی لوگوں کو روزگار میسر آتے ہیں۔ ایک جاپانی کمپنی کی کہانی کے بارے میں جانیے۔