دنیا بھر میں املاکِ دانش کے تحفظ میں امریکہ سرفہرست
املاکِ دانش کے حقوق کے تحفظ سے اختراع کار اپنی پوری صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر نئے پراجیکٹ تیار کرنے کے قابل ہوتے ہیں۔ دیکھیے کی یہ تحفظ فراہم کرنے سے دنیا کی معیشتوں کی درجہ بندی کس طرح ترتیب پاتی ہے۔
امریکہ میں ترقی کرنے والے پاکستانی کاروباری نظامت کار
قاضی منان، خالدہ بروہی، سدرہ قاسم اور وقاص علی سے ملیے۔ یہ سب کاروباری نظامت کار ہیں جن کا تعلق پاکستان سے ہے اور وہ اپنی خوابوں کی تعبیر کے لیے امریکہ آئے۔
افریقہ کی ترقی کے لیے ‘واکانڈا نسل’ متحد
افریقہ میں ترقی کے لیے نوجوان افریقی رہنماؤں کے افریقی امریکی تارکین وطن سے اشتراک کی نئی کاوش کے بارے میں جانیے۔
شمالی امریکہ کی اقتصادی ترقی کو مہمیز دینے والا نیا معاہدہ
امریکہ عنقریب میکسیکو اور کینیڈا کے ساتھ ایک ایسے نئے تجارتی سمجھوتے کو عملی جامہ پہنائے گا جس سے منڈیوں میں وسعت پیدا ہوگی اور پورے شمالی امریکہ میں ملازمتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔
ٹیکساس اور بیلیز کی آئس کریم کی دکانوں کی کامیابی کا...
امریکی ریاست ٹیکساس کے آئس کریم کی دکانوں کے ایک سلسلے میں تربیت حاصل کرنے کے بعد، بیلیز میں ایک نوجوان کاروباری نظامت کار نے ملازموں کی تربیت پر توجہ کرکوز کی۔
امریکی اختراع پسندوں کا فیشن کی صنعت سے ماحولیات کو پہنچنے...
امریکی کمپنیاں آل برڈز، نتھنگ نیو، بولٹ تھریڈز، اور مائیکو ورکس فیشن کی صنعت کے ماحولیات پر پڑنے والے منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے حیاتیاتی ٹکنالوجی پر کام کر رہے ہیں۔
پاکستان کے ‘فلبرائٹ ہیرو’ نے ایک نئی کمپنی— اور گائے کے...
عمرعدنان کو اعلٰی شہرت کے حامل فلبرائٹ سکالر شپ پانے کے نتیجے میں امریکہ کے طول و عرض میں پھیلے ٹکنالوجی کے مراکز میں جانے کے مواقع ملے۔ اس کے نتیجے میں انہوں نے اپنی ایک ایسی کمپنی بنائی جس سے پاکستان کی معیشت میں دو ارب ڈالر کا اضافہ ہو سکتا ہے۔
بنگلہ دیش میں بیت الخلا کے مسئلے کا حل
بنگلہ دیش میں صحت و صفائی کے حوالے سے قابل ذکر ترقی کے باوجود ناقص بیت الخلا اب بھی صحت کے لیے خطرہ ہیں۔ ایک سستی سرکاری و نجی شراکت داری سے یہ مسئلہ حل کیا جا رہا ہے۔
ملک دانش کی چوری پکڑنے میں ویت نام کے نظام انصاف...
ملک دانش کے قوانین کے نفاذ کو بہتر بنانے کی ویت نامی کوشش کے سلسلے میں امریکہ نے ملک دانش کے حقوق کے متعلق 120 ویت نامی ججوں کو تربیت دی۔