عالمی معیشت کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے...
امریکہ نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے نتیجے میں کمزور ہونے والی عالمی معشیت کو تیز رفتاری سے مضبوط بنانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ معاشی بحالی کے امریکی منصوبے کے بارے میں جانیے۔
تین سمندروں کے پروگرام کے رکن ممالک کے نام پومپیو کا...
وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے کہا ہے کہ یورپی ممالک بنیادی ڈھانچے میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے ذریعے اپنے عوام کی زندگیاں بہتر بنا سکتے ہیں۔
ٹکنالوجی سے متعلق امریکی ہدایت نامے کا مقصد: جابر حکومتوں کے...
امریکہ نے کمپنیوں کی ایسی ٹکنالوجی کی نشاندہی کرنے اور فروخت کو روکنے میں کمپنیوں کی مدد کرنے کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے جو حکومتوں کے ظلم و جبر میں مدد کرنے میں استعمال کی جا سکتی ہیں۔
امریکہ بحرہند و بحرالکاہل میں آزادیوں اور خود مختاری کو فروغ...
امریکہ اور اس کے شراکت دار آزاد اور کھلے بحرہند-بحرالکاہل کی حمایت کر رہے ہیں جبکہ چین اپنے ہمسایوں پر دھونس جمانے میں لگا ہوا ہے۔
آزاد دنیا کو چینی ظلم پر فتح حاصل کرنا ہوگی: پومپیو
امریکی وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے کہا ہے کہ آزاد ممالک کو چین کے بارے میں اپنے طرز عمل کو تبدیل کرنا چاہیے۔ جانیے کہ سی سی پی خوشحالی اور سلامتی کے لیے کیسے خطرہ بن چکی ہے۔
امریکہ نے بحیرہ جنوبی چین میں چین کے “غیرقانونی” دعووں کو...
امریکہ بحیرہ جنوبی چین میں عوامی جمہوریہ چین کے بہت سے دعووں کو مسترد کر رہا ہے اور جنبوی ایشیائی ممالک کی خود مختاری کی حمایت کر رہا ہے۔
چین کا برق رفتار اقتصادی حملہ
چینی کمیونسٹ پارٹی پوری دنیا میں اثر و رسوخ قائم کرنے اور آمریت کے لیے دنیا کو محفوظ بنانے کی کوشش میں اپنی معاشی طاقت کو بروئے کار لا رہی ہے۔
چین سے لاحق تجارتی خطرات کے بارے میں امریکہ کی تنبیہ
امریکہ کمپنیوں کو بتا رہا ہے کہ وہ شنجیانگ میں چین کی انسانی حقوق کی پامالیوں میں مدد کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ کاروبار کرنے کے خطرات کے بارے میں آگاہ رہیں۔
آپ کی چین کی ٹکنالوجی کا کیا مطلب ہے؟
چین پر چینی کمیونسٹ پارٹی کے آمرانہ کنٹرول کا مطلب یہ ہے کہ چین میں تیار کی گئی ٹکنالوجی کے استعمال سے اچھے خاصے خطرات جڑے ہوئے ہیں۔