بین الاقوامی تجارت

ٹرمپ مودی سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔ (White House/Shealah Craighead)

صدر ٹرمپ کا دورہ بھارت کے دوران استقبال: “نمستے ٹرمپ”

صدر ٹرمپ بھارت کے اپنے پہلے سرکاری دورے کے موقع پر امریکہ اور بھارت کی شراکت کاری اور دوستی کا جشن منانے کے لیے بھارتی وزیر اعظم نرینددر مودی کے ساتھ شامل ہوئے۔
Oil drilling rig in snowy landscape (© Daniel Acker/Bloomberg/Getty Images)

امریکہ تیل پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک...

نئی ٹکنالوجیوں کے بدولت، توقع ہے کہ امریکہ 2023 دنیا میں سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والا ملک بن جائے گا۔

ايرانی عوام مصائب کا شکار، جبکہ حکومت دہشت گردی کی مالی...

ايرانی حکومت بيرونی ممالک ميں دہشت گردی کی اعانت کے ليے اربوں ڈالرز خرچ کرتی ہے جبکہ ايرانی عوام کمزورمعيشت کا سامنا کرنے پر مجبور ہيں اور عام اشياء خوردونوش کے حصول کے ليے بھی تگ ودو کر رہے ہيں۔
افق میں سورج کے پس منظر میں گندم کا کھیت (© Ricardo Reitmeyer/Shutterstock)

خوراک کے امریکی پروگرامو کے تحت دنیا بھر کے بچوں اور...

امریکہ دنیا بھر میں بچوں کو کھانے اور کسانوں کو تجارتی امداد فراہم کر رہا ہے۔ بھوک کے خلاف امریکی جنگ کے بارے میں مزید جانیے۔
مصنوعات کی نقل و حمل کے مختلف ذرائع کا تصویری خاکہ۔ (© Shutterstock)

کورونا وائرس سے ترسیلی سلسلوں میں آنے والی تبدیلیاں

نیا کورونا وائرس کاروباری مالکان کو انتظامی معاملات کے بارے میں ازسرنو غوروفکر پر مجبور کر رہا ہے۔ اس وباء نے ترسیلی سلسلوں میں تبدیلیوں کی ضرورت پیدا کر دی ہے۔
ہوچی منہ سٹی کا عوامی سپریم کورٹ۔ (© Alamy)

ملک دانش کی چوری پکڑنے میں ویت نام کے نظام انصاف...

ملک دانش کے قوانین کے نفاذ کو بہتر بنانے کی ویت نامی کوشش کے سلسلے میں امریکہ نے ملک دانش کے حقوق کے متعلق 120 ویت نامی ججوں کو تربیت دی۔
فلاڈیلفیا میں ویکسین لگانے کے ایک مرکز میں فلاڈیلفیا فائر ڈیپارٹمنٹ کا ایک کارکن کووڈ-19 کی جانسن اینڈ جانسن ویکسین کی ایک خوراک تیار کر رہا ہے۔ (© Matt Rourke/AP Images)

امریکہ کی کووڈ-19 ویکسینوں کے جملہ حقوق کے قوانین کے تحت...

کورونا وائرس کے لیے ویکسینوں کی تیاری میں اضافہ کرنے کی خاطر امریکہ کورونا وائرس کی ویکسینیں دریافت کرنے والوں کو املاک دانش کے حقوق کے تحت حاصل قانونی تحفظات سے استثنا کی حمایت کر رہا ہے۔ ویکسینوں تک عالمگیر رسائی کو بہتر بنانے کے لیے کی جانے والی کوششوں کے بارے میں مزید جانیے۔
ٹرمپ اور دیگر افراد گیس برآمد کرنے والے ٹرمینل کا دورہ کر رہے ہیں۔ (© Evan Vucci/AP Images)

توانائی کی اقسام میں تنوع — ملکوں کی سلامتی میں...

توانائی کے تنوع میں توانائی کی سلامتی ہے۔ دیکھیے کہ امریکہ کیسے پانچ براعظموں پر پھیلے 35 ممالک کے لیے محفوظ اور قابل اعتبار توانائی پیدا کر رہا ہے۔
امریکہ اور چین سے متعلق ایک تحریر کے برابر، پینس کی تصویر جس میں انہوں نے مائیکرو فون اٹھایا ہوا ہے۔ (State Dept./Photo © Jacquelyn Martin/AP Images)

امریکہ اور چین کو بہر صورت ‘ایک پرامن اور خوشحال مستقبل’...

انسانی حقوق سے لے کر بین الاقوامی پانیوں تک، امریکہ اور چین کے تعلقات کا شمار دنیا کے اہم ترین تعلقات میں ہوتا ہے۔