ناسا کے مریخ کے مشن میں بین الاقوامی شراکت داروں کا...
فرانس، سپین، اٹلی، اور سپین کے تیار کردہ سائنسی سنسروں والے ناسا کے پرسویئرنس روور نے مریخ پر تحقیق کا کام شروع کر دیا ہے اور اس سرخ کرے کے رازوں کو آشکار کر رہا ہے۔
کیٹلین کاریکو کی تحقیق کا نتیجہ: کووڈ-19 کی ویکسینوں کی دریافت
کسی وقت دوسرے سائنس دانوں کی طرف سے نظر انداز کی جانے والی، کیٹلین کاریکو کی تحقیق کے نتیجے میں وہ ایم آر این اے ٹکنالوجیاں وجود میں آئیں جن سے کووڈ-19 ویکسینوں کی دریافت ممکن ہو سکی۔ امید کی جا رہی ہے کہ مستقبل میں اِن سے مزید بیماریوں کا علاج بھی ممکن ہو سکے گا۔
کووڈ-19 کے جدید ماسک امریکی یونیورسٹیوں میں ڈیزائن کیے گئے
یونیورسٹیوں کے محققین نے رنگ تبدیل کرنے والے کووڈ-19 کے سنسر، اور چہرے پر لگانے والے ماسک تیار کیے ہیں تاکہ آسانی سے سانس لیا جا سکے اور کورونا وائرس کا پتہ چلایا جا سکے۔
تبادلے کے طلبا کا ورچوئل مشقوں کے ذریعے سفارت کاری سیکھنا
محکمہ خارجہ کا امریکی سفارت کاری کا قومی عجائب گھر دنیا بھر کے طلبا کو یہ سکھانے کے لیے مشقوں کو استعمال کر رہا ہے کہ سفارت کاری کس طرح کام کرتی ہے۔
امریکہ میں کینسر سے ہونے والی اموات کی شرح میں ریکارڈ...
امریکن کینسر سوسائٹی کا کہنا ہے کہ امریکہ میں کینسر کے خلاف جنگ میں نئے علاجوں سے کینسر سے ہونے والی اموات کی شرحوں میں کمی آتی ہے۔
سیاہ فام امریکیوں نے تعلیم حاصل کی اور نسل پرستی کے...
واشنگٹن اینڈ لی یونیورسٹی کے پروفیسر ٹیڈ ڈلینی بہت سارے ان سیاہ فام ماہرین تعلیم کی ایک مثال تھے جنہوں نے امریکی تعلیمی ماہرین کی برادری کو نمایاں طور پر متاثر کیا۔
سٹیم کے شعبوں میں پہل کار سیاہ فام خواتین سائنس دان...
ڈاکٹر پیٹریشیا باتھ، ڈاکٹر ڈوروتھی براؤن اور ڈاکٹر مئے جیمیسن کی سٹیم کے شعبوں میں خدمات اور اُن کے غیرمعمولی کاموں کے بارے میں جانیے۔
انقلابی اختراع پسند، غلاموں کی اولاد: پرسی جولین
اس صاحب بصیرت موجد نے امتیازی سلوک کا کامیابی سے سامنا کیا اور پودوں سے طبی علاج تلاش کیا۔ کیمیا دان پرسی جولین کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں۔
ملک کے طول و عرض پر پھیلا جدت طرازی کا امریکی...
امریکہ میں شراکت داری کی بنیاد پر سرمایہ کرنے والے، سلیکون ویلی جیسے سرمایہ کاری کے روائتی مراکز سے ہٹ کر باہر نئی کمپنیوں میں سرمایہ لگا رہے ہیں۔ امریکی جدت طرازی کے بارے میں مزید جانیے۔