Stalks of wheat affected by wheat blast (@ Guillermo Isidoro Barea Vargas/U.S. Dept. of Agriculture/Alamy)

گندم کی عالمی رسد کے تحفظ کی خاطر امریکہ اور برازیل...

گندم کی وہیٹ بلاسٹ نامی بیماری کی روک تھام کے لیے تخلیقی طریقوں کی تلاش میں کینسس سٹیٹ یونیورسٹی کے سائنس دان برازیلی محققین کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔
Woman in lab taking notes while tلیبارٹری میں ایک عورت دوسرے آدمی سے باتیں کرتے ہوئے اہم نکات لکھ رہی ہے۔ (© Thomas Angus)

امریکہ کے قیادتی پروگراموں کی سابقہ شرکاء کی کووِڈ-19 وباء کے...

محکمہ خارجہ کے پروگراموں کے سابقہ غیرملکی شرکاء کورونا وائرس کی وباء کے دوران اپنے اپنے ممالک میں اپنی کمیونٹیوں کی مختلف انداز سے خدمت کرنے میں مصروف ہیں۔
Man on a skateboard walking his dog in the street (© Chris Carlson/AP Images)

جانیے کہ اِن شہروں میں ہوا کا معیار کیسے بہتر ہوا

امریکہ کے تین شہر نئی ٹکنالوجی کا استعمال کر کے اور ماحول دوست پالیسیاں اپنا کر اپنے مکینوں کی آسانی سے سانس لینے میں مدد کر رہے ہیں۔
Katherine Johnson smiling (NASA)

ناسا کی اولین شخصیات میں شامل کیتھرین جانسن کی 100ویں سالگرہ

ناسا کی دوسروں کے لیے مشعل راہ بننے والی ریاضی دان، کیتھرین جانسن نے ابھی حال ہی میں اپنی 100ویں سالگرہ منائی۔ ناسا کے لیے اُن کی حسابی جمع تفریق کو ایک مقبول فلم کا حصہ بنایا گیا۔
ہاتھوں پر دستانے چڑہائے ایک آدمی مشین میں کوئی چیز ڈال رہا ہے۔ (© Andrew Theodorakis/Getty Images)

امریکہ کے ڈیٹا کے اجرا سے کووڈ-19 سے نمٹنے کے نئے...

عالمگیر جائزے کے لیے امریکہ نے ہزاروں کے حساب سے کورونا وائرس کے مطالعاتی جائزوں کو عام استعمال کے لیے جاری کر دیا ہے۔ دیکھیے کہ امریکی شفافیت کس طرح کووڈ-19 کو شکست دینے کے طریقے کی تلاش میں کارآمد ثابت ہو رہی ہے۔
ایک لیپ ٹاپ پر ٹائپ کرتے ہوئے ہاتھ۔ (Shutterstock)

افیون کے خلاف جنگ میں افغان لڑکیوں کی کمپیوٹر کی اپلی...

افغانستان میں نوجوان لڑکیاں کمپیوٹر کوڈنگ اور قومی مسائل پر آواز بلند کرنا سیکھ رہی ہیں۔ لڑکیوں کے لیے کمپیوٹر سائنس کے پروگرام 'کوڈ ٹو انسپائر' کی شکل میں طالبات نے طالبان کی افیون کی تجارت کو سامنے لانے کے لیے ایک گیم تیار کی ہے۔
مسکراتے ہوۓ لوگوں کا گروہ (© Vyash Hirasingh)

سورينام کے نوجوانوں کی روبوٹس کے شعبے ميں کاميابی

سرينام ميں ايک گروپ نوجوانوں کو تربيت فراہم کرتا ہے تا کہ وہ عالمی سطح پر ربوٹکس کے مقابلوں ميں شرکت کر سکيں اور نئ نسل کے تخليق کاروں کو متحرک کر سکيں۔

قدرتی آفات کے دوران خلائی اداروں کا موسموں سے متعلق ...

سیٹلائٹوں سے دنیا بھر میں آنے والی تباہیوں کی پیشین گوئیاں کرنے اور اُن سے نمٹنے میں مدد ملی ہے۔ امریکی اور بین الاقوامی ادارے زندگیاں بچانے کے لیے ڈیٹا تک سب کو رسائی دینے کو فروغ دیتے ہیں۔
People looking at a large green tractor inside an exhibit hall (© Robert Lever/AFP/Getty Images)

‘ سوچ بچار کرنے والا ٹریکٹر’ اور کھیتی باڑی کے دیگر...

دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے امریکی کسان مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس پر مبنی جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کر سکتے ہیں تاکہ فصل کی پیداوار میں اضافہ کیا جا سکے۔