دو سالہ کالج: طالب علموں کے لیے نئے مواقعوں تک رسائی...
کم و بیش 100,000 بین الاقوامی طالب علم امریکہ کے دو سالہ کالجوں میں پڑھتے ہیں جہاں پر وہ انگلش سیکھ سکتے ہیں اور فارغ ہونے کے بعد یونیورسٹی کی چارسالہ ڈگری کے لیے داخلہ لے سکتے ہیں۔
کیا آپ انگریزی سیکھنا چاہتےہیں؟ اِن مفت پروگراموں پر نظر ڈالیے۔
کیا آپ اپنے مستقبل میں ترقی کے مواقع کو بہتر بنانا چاہتے ہیں؟ اس کا ایک طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنی انگریزی زبان کی مہارتوں کو مضبوط بنائیں۔ ساری دنیا میں انگریزی زبان کاروبار، ٹکنالوجی اور سفر کے لیے استعمال کی جاتی ہے، اور یہ بات انتہائی اہم ہے کہ آپ کو یہ زبان اچھی طرح بولنی اور لکھنی آتی ہو۔