بیماریوں کے علاج میں مددگار، مشینی ذہانت سے لیس آلات کی...

مشینی ذہانت سائنسی تحقیق کی اسراعی رفتار بڑھا سکتی ہے۔ امید ہے کہ چین زکربرگ کا پروگرام، میٹا سرچ انجن نئی دریافتیں کر سکے گا۔
خاتون سائنسدان ایک امتحانی نلی پکڑے ہوئے۔ (© Gregory Bull/AP Images)

امریکہ کی سِسٹک فائبروسس کے علاج کے لیے دوائی کی منظوری

بوسٹن کی ایک کمپنی نے سِسٹک فائبروسس کے مریضوں کے علاج کے لیے نئی دواؤں پر مشتمل ایک طریقہ علاج ڈھونڈا ہے ۔ اس سے دیگر مریضوں کو اس مرض کے علاج میں اضافی متبادلات بھی میسر آئیں گے۔
وزیر خارجہ ڈائس پر کھڑے تقریر کر رہے ہیں اور مورگن اورٹیگس اُن کے دائیں جانب کھڑی ہیں۔ (State Dept./Ronny Przysucha)

فائیو جی’کلین پاتھ’ کے ذریعے امریکہ کی سائبر سرحدوں کا دفاع

دیکھیے کہ ایسے میں جب دنیا کے ممالک فائیو جی اپنانے جا رہے ہیں تو امریکہ بے اعتبار ٹیلی کام کمپنیوں سے اپنے سفارتی نظاموں کو محفوظ بنانے کے لیے کیا کر رہا ہے۔
سیاہ پس منظر میں کئی ایک رنگوں والی کوئی چیز۔ (NOAA)

“ٹائٹینک” کے تباہ شدہ ڈھانچے کی جگہ کا تحفظ

ٹائٹینک ایک اہم تاریخی چیز ہے۔ ایک نافذ العمل سمجھوتے سے اس بحری جہاز کے تباہ شدے ڈہانچے کی جگہ کو تحفظ دے کر محفوظ بنا دیا گیا ہے۔
مختلف ملکوں کے پرچموں کے ساتھ کمپیوٹروں کا ایک تصویری خاکہ۔ (State Dept./Doug Thompson)

ترجمے کے ذریعے دنیا کو زیادہ قابل رسا بنانا

مشینی اکتسابِ علم ٹیکنالوجی کی بدولت، ترجمہ کرنے کی آن لائن سروسیں بہتر ہوتی جارہی ہیں۔ اس سے انگریزی نہ بولنے والوں پر امکانات کی ایک نئی دنیا کے دروازے کھل رہے ہیں۔
لوگوں کا ایک ہجوم اور سڑک پر کھڑی کاریں۔ (© AP Images)

احتجاجوں کو چھپانے کی خاطر ایران میں انٹرنیٹ بند

اِن اطلاعات کے باوجود کہ ایرانی حکومت احتجاجوں کو ناکام بنانے کے لیے انٹرنیت تک رسائی کو انتہائی کم سطح پر لے آئی ہے مگر پھر بھی ایرانی، احتجاجوں کے تصاویر آن لائن پوسٹ کرنے کی راہیں ڈھونڈ نکالتے ہیں۔
ایک کم عمر لڑکی سٹیج پر اپنے ہاتھوں کو حرکت دے رہی ہے (© Rachel Murray/Getty Images)

عالمی مسائل سے نمٹنے والی بچی کے لیے جریدے “ٹائم” کا...

ایک امریکی طالبہ پینے کے آلودہ پانی جیسے عالمی مسائل کو حل کرنے کے لیے سائنس کا استعمال کر رہی ہے۔ سال کی شخصیت اس بچی کی جدت طرازیوں کے بارے میں مزید جانیے۔

کمپیوٹروں کے استعمال سے پہلے، اس خاتون نے ناسا کے سب...

کمپیوٹر کے متعارف ہونے سے پہلے، کیتھرائن جانسن ناسا کے لیے سائنسی حساب کتاب کیا کرتی تھیں.
حفاظتی لباس پہنے سات مرد اور عورتیں تصویر کھچوانے کے لیے تجربہ گاہ میں کھڑے ہیں (U.S. Army/Shawn Fury)

امریکہ میں کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری: سلامتی اولین ترجیح

آپریشن وارپ سپیڈ کے ذریعے امریکہ کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری، بنانے اور تقسیم کی کاوشوں کو تیز تر کرنے پر اربوں ڈالر لگا رہا ہے۔