سائنس اور ٹکنالوجی

Close-up of a cow (© Kraipet Sritong/Shutterstock)

زرعی پیداوار بڑھانے کے لیے گایوں کے لیے ‘سمارٹ ٹیگ’

امریکہ میں کسان اپنے مویشیوں کی صحت کی دیکھ بھال کے لیے جو امریکی ٹکنالوجی استعمال کرتے ہیں وہی ٹکنالوجی برازیل کی گایوں، ناروے کی بھیڑوں، اور سعودی عرب کے اونٹوں کی دیکھ بھال کے لیے بھی استعمال کی جا رہی ہے۔
کرہ ارض پر پھیلی ہوئی خلا سے دکھائی دینے والی قطب شمالی کی سبز رنگ کی روشنیاں۔ (NASA)

‘رات کے وقت زمین کا منظر’: ناسا کی حیرت انگیز تصاویر

ناسا کی حالیہ ترین ای بک دیکھیے جس میں دکھایا گیا ہے کہ رات کے وقت زمین کیسی لگتی ہے۔ ناسا کی دیگر ای بکس میں فضائی اور خلائی تحقیق کی تاریخ پر توجہ مرکوز کی گئِی ہے۔
کمپیوٹر کے سامنے بیٹھی ایک عورت نے ہاتھ میں کونپلوں والا ایک ڈبہ پکڑا ہوا ہے (© Pius Utomi Ekpei/AFP/Getty Images)

زرعی حیاتیاتی ٹکنالوجی کے استعمال کا نتیجہ زیادہ پیداوار

جانیے کہ جینیاتی طور پر ترمیم شدہ فصلیں کس طرح کیڑے مار دواؤں کے استعمال میں کمی لاتے ہوئے کسانوں کی پیداوار اور منافعوں میں اضافہ کر رہی ہیں۔
Rocket launching (NASA/Allison Stancil)

ناسا کی مدد سے یو اے ای کے طالبعلم کے خلا...

15 برس کے گیون واسندانی کا 40 ملی میٹر پر محیط سائنسی تجربہ ستمبر میں خلا میں چھوڑا جائے گا۔ آپ بھی جانیے کہ ناسا کی مدد سے کیسے واسندانی جیسے طلبا اپنے تجرباتی منصوبہ جات پایہ تکمیل تک پہنچا سکتے ہیں۔

زوہیکاتھان کے ذریعے جنگلی جانوروں کا تحفظ

امریکی دفتر خارجہ کی معاونت سے دوسری سالانہ زوہیکاتھان کے موقع پر تیار کردہ نئی ایپلی کیشنز کی بدولت خطرات سے دوچار جانوروں کو کسی قدر تحفظ مل سکتا ہے۔
Two men smiling, standing back to back (© Shane Harvey)

سمارٹ فون کی ایجاد کو ممکن بنانے والے دو سائنس دانوں...

جب انجینئرنگ کے دو پروفیسروں نے یہ کہا کہ انہوں نے چپ بنانے کا سادہ طریقہ ڈھونڈ لیا ہے تو کمپیوٹر کی صنعت نے اس پر کوئی توجہ نہ دی۔ مگر آج 99 فیصد سمارٹ فون اور آلات میں انہی کا طریقہ استعمال ہوتا ہے اور اس پر انہیں دس لاکھ ڈالر کا انعام دیا گیا ہے۔
Country road at sunset (Shutterstock)

آلودگی سے پاک بجلی کی پیداوار میں ایٹمی توانائی سے پیدا...

امریکہ کے تعاون سے چلنے والے ایک پروگرام کے تحت ایٹمی بجلی پیدا کرنے کے طریقوں کو کاربن سے پاک اور توانائی کے قابل تجدید وسائل سے مربوط کرنے کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
Woman standing with arms crossed in front of a blackboard (© Andrea Kane/Institute for Advanced Study)

‘ ریاضی کا نوبیل’ جیتنے والی پہلی ریاضی دان امریکی خاتون

کیرن اولن بیک کے کام کے نتیجے میں گزشتہ 40 برس میں پہلی مرتبہ ریاضی میں ہونے والی انتہائی ڈرامائی پیشرفتیں ہوئی ہیں۔
ایک آدمی اپنے بازو میں ٹیکہ لگوا رہا ہے۔ (© Ted S. Warren/AP Images)

امریکہ کی کووِڈ-19 کی ویکسین کی تیاری میں پیشرفت

محققین اور سائنسدان لوگوں کو محفوظ بنانے کی خاطر کووِڈ-19 کی ویکسین تیار کرنے کے اپنے اپنے مشنوں میں اہم پیشرفت کر رہے ہیں۔