امریکی یونیورسٹی میں داخلہ حاصل کرنے کے لیے، اس نے اپنے...
ایک ایتھلیٹک جاپانی طالب علم کے لیے باسکٹ بال، امریکہ میں مفت تعلیم حاصل کرنے کا ذریعہ بن گیا۔ امریکہ میں بہت سے کھیلوں میں مکمل تعلیمی وظیفہ دیا جاتا ہے۔
بھارت اور امریکہ قدرتی شراکت کار ہیں: پومپیو
وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے نئی دہلی کے 25 سے 27 جون کے دورے کے دوران دنیا کی دو سب سے بڑی جمہوریتوں کے اعلٰی حکام آپس میں ملاقاتیں کریں گے۔
ایک ماہر کے مشورے: امریکی یونیورسٹی کے لیے رہنمائی
''ایجوکیشن یوایس اے'' کی مشیر آپ کو امریکہ میں کالج کی تعلیم کے حوالے سے اہم ترین باتوں اور امریکہ میں اپنے تعلیمی تجربے سے آگاہ کرتی ہیں۔
سیاہ فام امریکیوں نے تعلیم حاصل کی اور نسل پرستی کے...
واشنگٹن اینڈ لی یونیورسٹی کے پروفیسر ٹیڈ ڈلینی بہت سارے ان سیاہ فام ماہرین تعلیم کی ایک مثال تھے جنہوں نے امریکی تعلیمی ماہرین کی برادری کو نمایاں طور پر متاثر کیا۔
فلپائن میں فلبرائٹ پروگرام کے 70 سال
جتنے طویل عرصے سے فلبرائٹ پروگرام فلپائن میں چل رہا ہے اتنے طویل عرصے سے یہ پروگرام کسی دوسرے ملک میں نہیں چلا۔ فلپائنی اور امریکی اس پروگرام کے تحت نہ صرف ڈگریاں حاصل کرتے ہیں بلکہ ان کو ثقافتی آگاہی بھی حاصل ہوتی ہے۔
بزنس سکول، کلاس روم اور حقیقی زندگی کے درمیان پُل کا...
اس مضمون میں امریکی بزنس سکولوں کے طالبعلموں میں عملی تجربے اور اضافی مضامین میں ڈگریاں حاصل کرنے کے بڑہتے ہوئے رحجان کے بارے میں تفصیل بیان کی گئی ہے۔
یونیورسٹیوں میں کی جانے والی حساس تحقیقوں کے تحفظ کا طریق...
دنیا بھر کی یونیورسٹیاں چینی کمیونسٹ پارٹی یا دیگر کی طرف سے چرانے کی کوششوں سے، اپنی حساس تحقیقوں کو بچانے کے لیے اقدامات اٹھا رہی ہیں۔
کیا کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ تعلیمی آزادی کے لیے خطرہ ہیں؟
تعلیمی ماہرین اور پالیسی سازوں کا کہنا ہے کہ چینی کمیونسٹ پارٹی اپنے ثقافتی مراکز کے ذریعے بیرونی ممالک کی یونیورسٹیوں میں سنسر شپ برآمد کرتی ہے۔
بین الاقوامی طلبا کے لیے پاسپورٹ اور ویزے کے بعد ضروری،...
امریکی یونیورسٹیوں کے بین الاقوامی طالب علم اب کریڈٹ کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ کریڈٹ کارڈ کمپنی ایک سابقہ بین الاقوامی طالبعلم نے قائم کی ہے۔