ایران کی ‘پاسداران سپاہ’ ایک دہشت گرد تنظیم ہے: امریکہ
ایران کی پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی سپاہ کو ایک دہشت گرد تنظیم نامزد کرنے کے بعد امریکہ کو دہشت گردی کی ایرانی مہم کا مقابلہ کرنے کے مزید وسائل دستیاب ہو گئے ہیں۔
امریکی ہولوکاسٹ کی یاد کا دن مناتے ہیں
امریکی شہری اپریل میں ہولوکاسٹ کی یاد میں منائے جانے والے دن پر سکولوں، ملازمت کی جگہوں، فوجی اڈوں، مذہبی تنظیموں اور شہری مراکز میں ہونے والی تقریبات کے ذریعے نازی ازم کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
ایرانی حکومت کے دہشت گردی پر اخراجات: ایرانی عوام کے لیے...
ایرانی عوام اپنی حکومت کو بتا رہے ہیں کہ انہیں بہتر اقتصادی مواقعوں اور زیادہ جوابدہ حکومت کی ضرورت ہے۔ اس کے برعکس حکومت کا یہ ہدف نہیں ہے۔
جنرل قاسم سلیمانی کی خونی میراث
ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی پرتشدد میراث کے بارے میں جانیے۔ وہ امریکہ کی طرف سے نامزد کیا گیا ایک دہشت گرد تھا جو پوری دنیا میں حملوں کے لیے رابطہ کاری کرتا تھا۔
ایک فون نمبر کسی دہشت گرد کو کیسے روک سکتا ہے؟
امریکہ اس عالمی کوشش کا حصہ ہے جس کے تحت لوگوں کو واپس آنے والے دہشتگرد جنگجوؤں سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔ اس عالمی کوشش کے تحت انگلیوں کے نشانات اور فون نمبروں جیسی معلومات کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔
عراق میں بارودی سرنگیں صاف کرنے والے کتے
3 سالہ ڈچ شیفرڈ وی وی خصوصی تربیت کے حامل ان پانچ کتوں میں شامل ہے جو اپنی حیران کن سونگھنے کی قوت کے ذریعے امریکی اور ان کے عراقی شریک کاروں کو ملک سے اس دھماکہ خیز مواد کی صفائی میں مدد دیتے ہیں جو داعش نے پسپائی کے وقت پیچھے چھوڑ دیا تھا۔
مشرق وسطیٰ میں امن کی گنجائش پیدا کرنا
صدر کے معاون اور عالمی مذاکرات کے لیے خصوصی نمائندے جیسن گرین بلیٹ نے حال ہی میں مشرق وسطیٰ میں 'امن کے قریبی موقع' کی نشاندہی کی ہے۔ دیکھیے کہ اس سے ان کی کیا مراد ہے۔
بچوں کو فوج میں بھرتی کرنے والے ایرانی گروپ پر امریکی...
ایران کے تجارتی اداروں کی ایک فاؤنڈیشن ایک ایسے نیم فوجی گروپ کو مالی وسائل فراہم کرتی ہے جو سپاہی بچوں کو شام اور دوسرے مقامات پر لڑنے کے لیے فوجی تربیت دیتا ہے۔
ایرانی حکومت کا فلسطینیوں کے لیے “مسخ شدہ نظریہ”
ایران کا رہبر اعلٰی فلسطینیوں کے سر پر "ترقی" کے نام پر نئے ہتھیاروں اور اسلحہ ٹھونس رہا ہے۔ اس طرح امن اور روزگار کے نئے مواقعوں کی بجائے ایرانی حکومت کی توجہ لڑائی پر مرکوز چلی آ رہی ہے۔