پرتشدد انتہا پسندی کا مقابلہ کرنا

عالمی اتحاد جیت رہا ہے

داعش کو شکست دینے کے سلسلے میں امریکہ عالمی اتحاد کے چوٹی کے لیڈروں کے دو روزہ اجلاس کی میزبانی کرے گا۔

بوکو حرام سے جان بچا کر بھاگنے والے کسان: نئی امیدیں...

دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کی پھیلائی ہوئی افراتفری کی وجہ سے کسی وقت میں بےگھر ہونے والے نائجیریا کے ہزاروں کاشتکاروں نے دوبارہ کھیتی باڑی شروع کر دی ہے۔

اظہار یکجہتی میں ہم فرانس کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں: اوباما

صدر اوباما نے امریکی عوام کی طرف سے 14 جولائی 2016 کو فرانس کے شہر نیس میں ہونے والے ٹرک حملے پر فرانس کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

داعش کو شکست دینے کے لیے 68 ممالک کے اتحاد سے...

آئی ایس آئی ایس/داعش کو شکست دینے کی خاطر اقوام اور تنظیمیں متحد ہو چکی ہیں۔ وزیرخارجہ ٹِلرسن کا کہنا ہے کہ یہ ایک ایسی جنگ ہے جس میں "ہم سب کا کچھ نہ کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے۔"
چشمہ پہنے ہوئے ایک شخص۔ (© AP Images)

ٹمبکٹو میں مزارات کو تباہ کرنے والےانتہا پسند کو سزا

فوجداری کی عالمی عدالت نے ایک مسلمان انتہاپسند شخص کو ایک جنگی جرم کے ارتکاب کا مجرم قرار دیا۔ اس شخص نے ٹمبکٹو میں تاریخی مقبروں کو تباہ کیے جانے کی کارروائیوں کی نگرانی کی تھی۔

داعش سے آزاد کرائے گئے قدیم شہروں میں بحالی کے کام...

داعش کو شمالی عراق اور شام میں اس کے زیرقبضہ علاقوں سے مار بھگانے کے بعد یہ چیلنج سامنے آ رہا ہے کہ نقصان شدہ ثقافتی مقامات اور آثارقدیمہ کے خزینوں کو کیسے بحال کیا جائے۔