پرتشدد انتہا پسندی کا مقابلہ کرنا

Close-up of several Iranian flags (© Morteza Nikoubazl /Reuters)

ایران کی دہشت گردانہ مہم کو روکنے کی امریکی کاوشوں میں...

ایران کی دہشت گردی کی عالمی مہم کو ناکام بنانے کے لیے وسطی امریکہ، یورپ، افریقہ، جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات کی تفصیل دیکھیے۔

موصل یونیورسٹی لائبریری کی تعمیرِ نو، ایک وقت میں ایک کتاب

امریکی شہری داعش کے ہاتھوں تباہ ہونے والی یونیورسٹی آف موصل لائبریری کی تعمیر نو کے لیے 'موصل آئی' کے بلاگر کی قیادت میں چلائی گئی عالمگیر مہم میں کتابوں کے عطیات دے رہے ہیں۔
Woman standing in front of row of coats looking at book (© Alexander Aksakov/The Washington Post/Getty Images)

شاہدینِ جیہووا: مذہبی آزادی کے علمبردار

شاہدینِ جیہووا قانون کا احترام کرنے والے لوگ ہیں۔ اپنے عقیدے کے مطابق وہ بائبل کی ایک منفرد انداز سے تفسیر و تشریح کرتے ہیں۔ روس کے سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ شاہدینِ جیہووا کے عقائد انہیں "انتہا پسند" بناتے ہیں، اور اب 50 شاہدین مجرمانہ مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔
ایران میں سوگواروں کے ہجوم کے درمیان سے تابوت لے جائے جا رہے ہیں۔ (© AP Images)

جب ہجوم وہ نہیں ہوتا جو دکھائی دیتا ہے: مسیح علی...

ایرانی حکومت کی ایک نقاد کا کہنا ہے کہ حالیہ تدفین کے جلوس قاسم سلیمانی کے بارے میں حقیقت کو چھپاتے ہیں۔ جانیے کے مرحوم جنرل کے بارے میں ایرانی کیسا محسوس کرتے ہیں۔
'یورپ میں فتح کے دن' کے کتبے کے اردگرد اکٹھے لوگ۔ (State Dept.)

یورپ میں فتح کی سالگرہ کا دن [ویڈیو]

وی ای ڈے یعنی یورپ میں فتح کا دن ہمیں دوسری عالمی جنگ کے فتح حاصل کرنے کے لیے اکٹھے ہونے والے اتحادیوں کی یاد دلاتا ہے۔ آج کے خطرات کے خلاف متحد ہونا ہرلحاظ سے انتہائی اہم ہے۔
Collage of photos taken from video on Bob Levinson (ShareAmerica)

باب لیونسن: 11 سال سے ایران میں یرغمال … ...

باب لیونسن سمیت بے گناہ لوگوں کو یرغمالی بنانے کی ایران کی پالیسی کے بارے میں مزید جانیے۔ وہ امریکی تاریخ کے طویل ترین مدت تک یرغمالی بنائے جانے والے امریکی ہیں۔
Chart with icons showing who could be sanctioned and consequences of being sanctioned (State Dept.)

امریکہ کی ایران کے خلاف تازہ ترین پابندیوں کے ایران پر...

ایران کے جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کے پروگرام میں ملوث کئی ایک ایرانیوں کے خلاف لگائی جانے والی امریکی پابندیوں کے بارے میں مزید جانیے۔
Missile being launched (Dept. of Defense)

نیا انٹرسپٹر میزائل عام شہریوں کا دفاع کرے گا

ایرو 3 نامی میزائلوں کا نظام زمینی فضا سے باہر خلا میں جوہری اور حیاتیاتی میزائلوں کو خلا میں بحفاظت تباہ کر سکتا ہے۔
وزیر خارجہ مائیک پومپیو اومان کے سلطان قابوس کے ساتھ۔ (© Andrew Caballero-Reynolds/AP Images)

وزیر خارجہ پومپیو مشرق وسطٰی میں

وزیر خارجہ مائیک پومپیو مشرق وسطٰی کے نو روزہ دورے کے دوران امریکہ کے اتحادیوں کو یہ یقین دہانی کرا رہے ہیں کہ امریکہ دہشت گردی کو روکے گا اور ایران کا سامنا کرے گا۔