زرخیز زمین کو صحرا میں تبدیل ہونے سے روکنا
امریکی سائنسدان زرخیز زمین کے صحرا میں تبدیل ہونے کو کم کرنے کے لیے نئے طریقے وضح کر رہے ہیں۔ بعض حالات میں صحرا میں تبدیل ہونے والی زمین کو دوبارہ زرخیز بنا دیا گیا ہے۔
لاطینی امریکہ میں سمندری طوفانوں کے موسم کے لیے تیاری
اس مضمون سے جانیے کہ امریکہ کا بین الاقوامی ترقیاتی ادارہ اور اس کے شراکت کار لاطینی امریکہ کے ممالک کو سمندری طوفانوں کا سامنا کرنے کے لیے کیسے تیار کرتے ہیں۔
گلاپاگوس جزائر کو تحفظ فراہم کرنے والی ماحولیاتی تحفظ کی سفارت...
اس مضمون سے جانیے کہ ماحولیاتی تحفظ کی سفارت کاری گلاپاگوس جزائر اور ان میں رہنے والی ہزاروں انواع کی خوبصورتی برقرار رکھنے میں کیسے مدد کرے گی۔
روس کے تیل اور گیس پر یورپی انحصار میں کمی
ای یو ممالک پہلے ہی قابل تجدید توانائی کی طرف جا رہے تھے۔ تاہم روس کے یوکرین پر حملے نے اس رجحان میں تیزی پیدا کر دی ہے۔
گرین کلائمیٹ فنڈ میں امریکہ کا ایک ارب ڈالر کا اضافی...
صدر بائیڈن نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے قائم کیے گنے "گرین کلائمیٹ [نامی] فنڈ" کے لیے ایک ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے۔ جانیے کہ اس پیسے سے موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی کیسے مدد کی جائے گی۔
یوم ارض کا 2023 کا یہ پوسٹر ڈاؤن لوڈ کریں
یوم ارض کے موقع پر یہ سوچنے کے لیے وقت نکالیں کہ ہم اپنے سیارے پر کیسے سرمایہ کاری کر سکتے ہیں اور ہمیں "ہر جگہ، ہر ایک" کو کیوں مزید کام کرنا چاہیے۔
80 برس پرانی یادگار کو آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ...
واشنگٹن کے ٹائیڈل بیسن/نیشنل مال کے علاقے کو موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات کا سامنا ہے۔ اسے مستقبل کی نسلوں کے لیے قابل استعمال رکھنے کے لیے تجویز کیے جانے والے مختلف منصوبوں کے بارے میں جانیے۔
دنیا کے سمندروں کے تحفظ کے لیے امریکہ کا 6 ارب...
کرہ ارض کے گرم ہونے کا مطلب سمندروں میں زیادہ گرمی کا داخل ہونا ہے۔ اس مضمون سے جانیے کہ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے امریکی حکومت کیا کر رہی ہے۔
بین الاقوامی تعاون سے اوزون کی تہہ میں آنے والی بہتری
بین الاقوامی کوششوں کی بدولت اوزون کی تہہ 2066 تک مکمل طور پر ٹھیک ہو سکتی ہے۔ دہائیوں سے جاری اِن کوششوں کے بارے میں مزید جانیے۔