ڈرائیور کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے لاس ویگاس اور پیرس...

دنیا بھر میں زیادہ سے زیادہ شہر عام سڑکوں پر خودکار گاڑیاں چلانے کے تجربات کر رہے ہیں۔ لاس ویگاس اور پیرس کا 2017ء میں کچھ ایسی ہی بسیں چلانا کا منصوبہ ہے۔

بیرونی خلاء سے ۔ ۔ ۔ کسانوں کے لیے مدد

جنوری میں امریکہ کے خلائی ادارے نےکُرہ ارض پر مٹی کی نمی کے اعداد شمار جمع کرنے کی خاطر تیار کیا گیا، "مٹی کی نمی کا فعال و غیرفعال سیٹلائٹ" خلاء میں بھیجا۔

آپ کبھی بھی اندازہ نہیں کر سکیں گے کہ اِن حیرت...

ریو اولمپکس اور پیرالمپکس کے لیے تمغوں کی تیاری کی تفصیل
وزیرخارجہ کیری پوڈیم پر تقریر کر رہے ہیں۔ (© AP Images)

آب و ہوا کی تبدیلی سے متعلق ‘موقع دوبارہ ہمارے ہاتھ...

وزیرخارجہ کیری نے آب و ہوا پر ہونے والی عالمی کانفرنس کے مندوبین سے کہا، "آج اور ابھی، ہم جو کچھ کریں گے وہ اہم ہے۔" یہ مندوبین آب و ہوا کے پیرس سمجھوتے کے نفاذ کے لیے قوانین طے کرنے کے لیے اکٹھے ہوئے تھے۔
ریگستان میں شمسی توانائی کے پینل۔ (Sempra Energy)

امریکی بحریہ میں آلودگی سے پاک توانائی کا استعمال فروغ...

سیمپرا انرجی کے 150 میگاواٹ کی شمسی توانائی کے پینلوں کا مجموعہ اگلے 25 برسوں تک امریکی نیوی اور میرین کی 14 تنصیبات کی بجلی کی ضروریات کا ایک تہائی حصہ پوری کرے گا۔

بھارتی سپیروں کی صلاحیتوں کا فلوریڈا میں اژدھوں کے حملوں کو...

سانپوں کو پکڑنے والے دو بھارتی سپیرے ممکن ہے فلوریڈآ میں جنگلی حیات کو برمی اژدہوں سے محفوظ رکھنے کے راز سے واقف ہوں۔ انہوں نے فقط 4 ہفتوں میں 30 اژدھا پکڑے۔
مونگوں کی تین اقسام (Courtesy of Antonio Rodríguez Canto)

آپ نے ایسے مونگے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے...

ہم اکثر بھول جاتے ہیں کہ مونگے، زندہ، سانس لینے والے اور حرکت کرنے والے جاندار ہیں۔ حرکت کرتے ہوئے مونگوں کی یہ ویڈیود یکھیے اور جانیے کہ آپ کس طرح ان کی حفاظت کرسکتے ہیں ۔

درختتوں کی ڈی این اے ‘ فنگر پرنٹنگ ‘ کے...

ڈی این اے " فنگر پرنٹنگ " سے عمارتی لکڑی کی کمپنیاں کسی درخت کے قانونی طور پر کاٹے جانے کو یقینی طور پر جاننے کے لیے جینیاتی ٹکنالوجی کا استعمال کرتی ہیں۔

چیتوں کی نسل میں اضافہ: امریکہ میں ایک ہفتے میں 10...

سمتھ سونین انسٹی ٹیوشن کے ایک تحقیقی ادارے میں صرف ایک ہفتے کے دوران چیتوں کے 10 بچے پیدا ہوئے۔