مچھروں میں جینیاتی ترمیم کا نتیجہ: ممکنہ طور پر ملیریا کا...

سائنسدان بیماریاں پھیلانے والے مچھروں میں جینیاتی تبدیلیاں لا کر ملیریا کی بیماری کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔
The back of a severely malnourished person lying on their side (© Alvaro Ybarra Zavala/Getty Images Reportage)

وینیز ویلا: خوراک کی شدید قلت

بیماریوں اور غذائیت کی کمی کے شکار وینیز ویلا کے شہریوں کی مدد کو بھیجی گئی بین الاقوامی امداد کو مادورو اور اس کے کاسہ لیسوں نے روکا ہوا ہے۔
Venezuelan family posing for portrait (© Matias Delacroix/AFP/Getty Images)

وینیزویلا میں انسانی زندگیاں بچانے کے امریکہ کے چار طریقے

جانیے کہ امریکہ کس طرح وینیز ویلا کے عام شہریوں کے لیے صاف پانی، خوراک، صحت کی سہولیات اور دیگر خدمات کی فراہمی کو یقینی بنا رہا ہے۔
کینیائی بچے باہر کھڑے ہیں۔(© AP Images)

کینیا میں ٹی بی سے بچوں میں ہونے والی اموات میں...

کینیا قومی سطح پر ایک ایسا پروگرام شروع کرنے والا دنیا کا پہلا ملک ہے جس میں بچوں کو دی جانے والی ٹی بی کی دواوًں کو خوش ذائقہ بنا کر ان کی دوا کی پوری خوراک لینے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

جنگ زدہ علاقوں میں بچوں کے دل کا علاج کرنے والا...

دل کی بیماریوں کا علاج کرنے والی 'نووک کارڈییک الائنس' کی ایک سرجیکل ٹیم، ڈاکٹر ولیم نووک کی قیادت میں دنیا کے بد ترین تباہ شدہ جگہوں پر آپریشن کرتے ہیں۔
Woman having her temperature taken (© John Wessels/AFP/Getty Images)

ایبولا کی وبا کے خاتمے کے لیے امریکہ کی اضافی امداد

ایبولا کی حالیہ وبا کے خاتمے کے لیے کسی ایک ملک کی طرف سے سب سے زیادہ امداد دینے والے ملک کی حیثیت سے، امریکہ نے بین الاقوامی شراکت کاروں سے امداد میں اضافے کا کہا ہے۔
ہاتھوں پر دستانے پہنے اور منہ پر ماسک لگائے ایک عورت ٹیکہ لگا رہی ہے۔ (© Sam Mednick/AP Images)

ایبولا کے علاج کے لیے اولین ویکسین کی منظوری: امریکی کمپنی...

یورپی کمشن نے ایک امریکی کمپنی کی تیار کردو ایبولا کے علاج کے لیے اولین ویکسین کی منظوری دے دی ہے جس سے اس جان لیوا مرض کے خلاف لڑی جانے والی جنگ کی کوششیں مضبوط ہوں گی۔

جعلی دوائیں: زندگی کے لیے خطرہ

جعلی دوائیں ایک آفاقی مسئلہ ہے۔ لوگ ملیریے یا وبائی امراض کے علاج کی غرض سے دوائیں خریدتے ہیں جو انہیں شفا دینے کی بجائے الٹا مزید بیمار کررہی ہیں۔
Large ship and small boat at dock (U.S. Navy/Mass Communication Specialist 3rd Class Kryzentia Richards)

یو ایس این ایس کمفرٹ کا ایک مشن اعداد و...

امریکی بحریہ کا "یو ایس این ایس کمفرٹ" نامی ہسپتال والا جہاز پانامہ سے روانہ ہوگیا۔ پانامہ میں اپنے پڑاوً کے دوران وینیز ویلا کے کچھ شہریوں سمیت کمفرٹ پر 6,691 مریضوں کو علاج معالجے کی سہولتیں فراہم کی گئیں۔