چار پِلوں اور کنٹینر کے پیچھے ایک شخص۔ (© AP Images)

خدمت گار کُتّے زندگیاں بچاتے ہیں

کہتے ہیں کہ ہر مرد کا (اور عورت کا) بہترین دوست اس کا کتا ہوتا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ خدمت گذار کتے اپنے آقاؤں کی جس طرح مدد کرتے ہیں، وہ آپ کے بہترین دوست بھی تربیت کے بغیر فراہم نہیں کر سکتے۔
ہسپتال کا حفاظتی لباس پہنے ہوئے ایک خاتون خورد بین کے سامنے بیٹھی ہیں۔ (Courtesy of KwaZulu-Natal Research Institute for TB-HIV)

ایچ آئی وی اور ٹی بی کی مہلک جڑواں بیماریوں...

جنوبی افریقہ کی دو تحقیقی تنظیموں نے ایچ آئی وی اور ٹی بی کے مشترکہ انفیکشن کی وبا کے خاتمے کی غرض سے، ایک نئے انسٹی ٹیوٹ کی تشکیل کے لیے اپنے وسائل اکٹھے کیے ہیں۔

مچھروں میں جینیاتی ترمیم کا نتیجہ: ممکنہ طور پر ملیریا کا...

سائنسدان بیماریاں پھیلانے والے مچھروں میں جینیاتی تبدیلیاں لا کر ملیریا کی بیماری کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔

مرس مہلک ہو سکتا ہے لیکن ہم سب اِس کا مقابلہ...

مرس کی وبا کے بارے میں معلومات، علاج کے لیے کی جانے والی کوششیں اور احتیاطی تدبیرات
کینیائی بچے باہر کھڑے ہیں۔(© AP Images)

کینیا میں ٹی بی سے بچوں میں ہونے والی اموات میں...

کینیا قومی سطح پر ایک ایسا پروگرام شروع کرنے والا دنیا کا پہلا ملک ہے جس میں بچوں کو دی جانے والی ٹی بی کی دواوًں کو خوش ذائقہ بنا کر ان کی دوا کی پوری خوراک لینے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

ہیپاٹائٹس کا عالمی دن: اس شراکت داری کا مقصد جارجیا سے...

28 جولائی کو ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کےموقع پر، جگر کے ورم کے مرض یعنی وائرل ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے علاج کے لیے کی جانے والی کوششوں کا احوال۔

امریکی اشیائے خوردونوش اور ادویات کی برآمدات میں حفاظتی اقدامات کو...

خوراک، ادویات اور دیگر اشیائے خوردونوش کی جانچ پڑتال کا امریکی نظام پوری دنیا کے لئے ایک مثال ہے اور وفاقی ادارے اس معیار کو یقینی بنانے کے لئے ہر دم کوشاں رہتے ہیں۔