کورونا وائرس کی تصوير (© Shutterstock)

کورونا وائرس کی علامات والے افراد کے لیے مشورے [معلوماتی...

اگر آپ سمجھتے ہيں کہ آپ 2019 نوول کورونا وائرس کی وجہ سے بيمار ہيں تو ايسی کئ چيزيں ہيں جو آپ کو اپنی اور ہمسائيوں کی حفاظت کے ليے کرنی چاہيے۔
دو افراد دروازے کے سامنے کھڑے ہیں۔ (© Saul Loeb/AFP/Getty Images

میلانیا ٹرمپ کا گھانا میں غلاموں کے قلعے کا افسردہ دورہ

میلانیا ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ گھانا میں سترھویں صدی کے غلاموں کی تجارت والے قلعے کے اپنے دورے کو کبھی بھی بھلا نہیں پائیں گی۔ اِن دنوں وہ افریقہ کے چار ممالک کے دورے پر ہیں۔
Young woman resting her head on woman's shoulder (State Dept./D.A. Peterson)

ایچ آئی وی سے متاثرہ ماؤں اور ان کے نوزائیدہ بچوں...

جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی ایک بہادر اور حوصلہ مند خاتون سے ملیں جنہیں ایچ آئی وی کی تشخیص اس وقت ہوئی تھی جب وہ حاملہ تھیں۔ لیکن امریکی معاونت سے چلنے والے ایک سرپرستانہ پروگرام کی بدولت انہوں نے ایچ آئی وی سے پاک صحت مند بچی کو جنم دیا۔
ہسپتال میں بستروں پر لیٹے لوگ اور ان کے قریب کھڑے دیگر لوگ۔ (© Xiong Qi/Xinhua/Getty)

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امریکہ کا کروڑوں ڈالر کا...

امریکی حکومت نئے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے لاکھوں ڈالر بطور عطیہ دے رہی ہے۔ جانیے کہ کیسے یہ رقم نئی وباؤں کی روک تھام کی عالمگیر کوششوں میں کام آئے گی۔
Close-up of virus (© BSIP SA/Alamy)

تربیت سے بھارت میں’نیپاہ’ کی وبا پر قابو پا لیا...

جانیے کہ وبائی خطرات کی روک تھام کے لیے امریکہ کیسے بھارت کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔ اس میں حالیہ دنوں' 'وائرس کی وبا بھی شامل ہے جس کے علاج کے لیے تاحال کوئی ویکسین تیار نہیں کی جاسکی۔
Man singing in front of crowd standing behind him (PMI Uganda IRS Project)

ملیریا کے خاتمے کا گیت

25 اپریل ملیریا کا عالمی دن ہے۔ دیکھیے کہ امریکی صدر کا انسداد ملیریا پروگرعام لوگوں کو اس مہلک بیماری سے بچانے میں کیسے مدد دے رہا ہے۔
Rescue workers preparing humanitarian aid for Venezuelans (© Fernando Vergara/AP Images)

وینیز ویلا کے عوام کے لیے عالمی امداد میں تیزی

دنیا نے انسانی بنیادوں پر وینیز ویلا کے لیے دس کروڑ ڈالر کی امداد کے وعدے کیے ہیں۔ 14 فروری کو وینیز ویلا کی عبوری حکومت نے عطیات دہندگان کو اس بحران پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے اکٹھا کیا۔
Medical supplies on a white table (Shutterstock)

ایچ آئی وی ویکسین کی تیاری کی امید

قوی امید ہے کہ افریقہ میں امریکی معاونت سے جاری طبی تحقیق ایسی ویکسین کی تیاری میں مدد دے گی جس سے بالاآخر ایچ آئی وی کی روک تھام ممکن ہو جائے گی۔

زچہ بچہ کی صحت میں بہتری لانے کا ایک نیا طریقہ

امریکی حکومت اور عالمی شراکت داروں کے تعاون سے شروع کیے گئے اقدام کی بدولت بھارت میں حاملہ عورتوں اور نومولود بچوں کو صحت کی بہتر سہولیات تک رسائی میسر آئی ہے۔