بین الاقوامی تعلقات

کملا ہيرس لیکچر میں تقریر کررہی ہیں (© Patrick Semansky/AP Images)

امريکہ مغربی نصف کرہ میں خوشحالی کی حمایت کرتا ہے

امریکی عوامی اور نجی شعبے لاطینی امریکہ میں وبائی امراض کی بحالی، معاشی مواقع اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے حل میں لوگوں کی مدد کے لئے کام کر رہے ہیں۔
Aerial view of damage to Great Abaco, Bahamas from Hurricane Dorian (© Scott Olson/Getty Images)

یو ایس ایڈ کے بہاماز میں آنے والے طوفان ڈوریان سے...

امریکہ کا بین الاقوامی ترقیاتی ادارہ بہاماز کے ضرورت مند افراد میں انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ بہاماز کے شہریوں کی مدد کی خاطر امدادی کاروائیوں میں مدد کرنے والی ٹیمیں بھی بہاماز بھجوا رہا ہے۔
Seated men speaking with other men standing nearby listening (© Bettmann/Getty Images)

پومپیو کی امریکہ کے ایک ثابت قدم دوست، سعودی عرب روانگی

وزیر خارجہ کی حیثیت سے سعودی عرب مائیک پومپیو کا پہلا پڑاؤ تھا۔ امریکہ اور سعودی عرب کی دوستی کا آغاز کیسے ہوا؟
Man walking through corridor surrounded by people (© Erik Simander/TT News Agency/AFP/Getty Images)

قومی سلامتی کے مشیر کی ذمہ داریاں

کیا آپ کو کبھی اس پرحیرانگی ہوئی ہے کہ امریکہ کا قومی سلامتی کا مشیر کیا کرتا ہے؟ دیکھیے ایک سابق مشیر اسے "حکومت میں خارجہ پالیسی کا بہترین عہدہ " کیوں قرار دیتے ہیں۔
Kim Jong Un and President Trump shaking hands in front of U.S. and North Korean flags (© Evan Vucci/AP Images)

امریکہ اور شمالی کوریا کی تاریخی سربراہی ملاقات

صدر ٹرمپ 12 جون کو شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ ان کو سنگاپور میں ملاقات کرنے والے ہیں۔ تازہ ترین معلومات کے لیے یہ مضمون دیکھتے رہیے۔
Large Israeli and U.S. flags hanging from building (State Dept.)

یروشلم، اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کے افتتاح پر ایک نظر...

یروشلم اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کے افتتاح کی تقریب میں پائے جانے والے اُس جوش و جذبے کو اپنی آںکھوں سے دیکھیے جو کہ امریکہ اور اسرائیل کے درمیان تاریخی دوستی کا ایک جز ہے۔
Aerial view of Middle Eastern city (@ tterstock)

فلسطینی عوام اور مشرق وسطی کے لیے منصوبہ

This week, the United States is hosting the Peace to Prosperity workshop to address the future of economic development for the Palestinian people.
Drawing of human body showing internal organs (State Dept./J. Maruszewski)

اعصاب شکن مادے کیا ہیں اور یہ اس قدر مہلک...

گو کہ دنیا نے قریباً ایک صدی قبل جنگ میں کیمیائی مادوں کے استعمال پر پابندی لگا دی تھی تاہم برطانوی شہری پر عصبی مادے سے حملے ظاہر کرتے ہیں کہ یہ خطرہ ابھی ٹلا نہیں۔ ان بے رنگ مائعات اور گیسوں کے بارے میں مزید جانیے جو متاثرہ شخص کو تکلیف دہ موت سے دوچار کر سکتے ہیں۔
ایک عورت اور دو بچے۔ (© John Owens/SOPA Images/LightRocket/Getty Images)

سال 2019 کا انسانی حقوق کا عالمی دن

10 دسمبر عالمی حقوق کا بین الاقومی دن ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی تصاویر کے ذریعے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے عالمی منشور کے بارے میں مزید جانیے۔