بین الاقوامی تعلقات

Illustration of person standing at potted plant with hose someone else has shut off (State Dept./Doug Thompson)

غیرملکی سرمایہ کار ضرور: مگر قومی سلامتی پہلے

کوئی ملک غیر ملکی کمپنیوں کا امریکہ سے زیادہ خیرمقدم نہیں کرتا۔ ان کمپنیوں نے قریباً 70 لاکھ نوکریاں پیدا کی ہیں۔ مگر امریکہ یہ امر بھی یقینی بنانا چاہتا ہے کہ دوسرے ممالک ایسی ٹیکنالوجی حاصل نہ کرنے پائیں جس سے ہماری قومی سلامتی کو خطرہ ہو۔
Oil tanker on water (© Atta Kenare/AFP/Getty Images)

ایران سے متعلقہ بحری جہازوں کا پاناما کی بحری جہازوں کی...

ایران پر عائد امریکی پابندیوں کے نتیجے میں پاناما نے ایران سے متعلقہ 60 بحری جہازوں سے پاناما کے پرچم تلے کام کرنے کا حق واپس لیتے ہوئے اِن جہازوں کی پاناما کی رجسٹریشن ختم کر دی ہے۔
جھنڈے کے سامنے کھڑے اٹارنی جنرل ولیم بار (© Patrick Semansky/AP Images)

چین کا برق رفتار اقتصادی حملہ

چینی کمیونسٹ پارٹی پوری دنیا میں اثر و رسوخ قائم کرنے اور آمریت کے لیے دنیا کو محفوظ بنانے کی کوشش میں اپنی معاشی طاقت کو بروئے کار لا رہی ہے۔
Pompeo and Bukele (© Salvador Melendez/AP Images)

پومپیو کی السلویڈور کی ‘ قیادت’ کی تعریف

امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیوایل سلویڈور کے نئے صدر، نایب بکولیلے کی گینگوں کو ختم کرنے اور غیرقانونی ترک وطن کو کم کرنے کی حمایت کرتے ہیں۔
John J. Sullivan speaking at a podium (© Jose Luis Magana/AP Images)

امریکہ کے قائم مقام وزیرخارجہ سلی ون سے ملیے

دو وزرائے خارجہ کے درمیان تبدیلی کے اس وقت میں ایک کہنہ مشق شخصیت نے فرائض سنبھالے ہیں اور پیشہ وارانہ عملہ صدر کی خارجہ پالیسیوں کو آگے بڑہانے کے لیے کام کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔

ٹِلرسن ایشیا کے اپنے پہلے دورے کے آغاز پر جاپان میں

وزیر خارجہ ٹِلرسن نے کہا ہے، " ہمارا اتحاد ایشیا اور بحرالکاہل کے خطے میں امن، خوشحالی اور آزادی کے لیے وقف ہے۔"
زمین پر پڑا ہوا ایک اشتہار۔ (© Dirk Waem/AFP/Getty Images)

ایران میں یرغمال بنائے جانے والوں کے اہالیان خانہ کی ان...

ایرانی جیلوں میں قید اور تشدد کا سامنا کرنے والے چھ یرغمالیوں کے خاندانوں نے دنیا کے لیڈروں کو ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں ان سے مدد مانگی گئی ہے۔
Field of tulips (© Dean Mouhtaropoulos/Getty Images)

امریکہ اور ہالینڈ کے 400 سال پر محیط معاشی روابط

ہالینڈ اور امریکہ کے عوام کے درمیان 400 سالہ تجارتی تعلق ہے۔ اُن کے ملک 3 سے 5 جون تک ہونے والی 2019 کی کاروباری نظامت کاری کی عالمی کانفرنس کی مشترکہ میزبانی کریں گے۔
Map showing several countries in circle and center one in red

جوہری معاہدے کی ایرانی جارحیت کو روکنے میں ناکامی

جب سے یہ معاہدہ عمل میں آیا ہے ایرانی حکومت اپنی اس روش اور رویے پر سختی سے کاربند چلی آ رہی ہے جسے روکنا اس معاہدے کامقصد تھا۔