چشمہ پہنے ہوئے ایک شخص۔ (© AP Images)

ٹمبکٹو میں مزارات کو تباہ کرنے والےانتہا پسند کو سزا

فوجداری کی عالمی عدالت نے ایک مسلمان انتہاپسند شخص کو ایک جنگی جرم کے ارتکاب کا مجرم قرار دیا۔ اس شخص نے ٹمبکٹو میں تاریخی مقبروں کو تباہ کیے جانے کی کارروائیوں کی نگرانی کی تھی۔

اوباما کے دوروں کی ہماری پسندیدہ تصاویر

صدر اوباما کے دوسرے ملکوں کے بعض دوروں کی جھلکیاں دیکھیے۔ وہ اہم شخصیات اور زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے ملے اور انہوں نے اہم مقامات کا دورہ کیا۔
دو آدمی پھولوں کی چادروں کی جانب بڑھ رہے ہیں جبکہ ایک محافظ کھڑا ہے۔ (© AP Images)

پرل ہاربر کے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں...

جاپان کے وزیراعظم شنزو ایبے صدر اوباما کے ساتھ امریکہ اور جاپان کے درمیان جنگ کے آغاز کا سبب بننے والے پرل ہاربر حملے کے دوران ہلاک ہونے والوں کی یاد منانے میں شامل ہوئے۔

امریکہ نے پہلی عالمی جنگ کا رُخ تبدیل کر دیا

یورپ کو قتل گاہ میں تبدیل کرنے والی جنگ میں امریکہ اپنے کلیدی کردار کی یاد منا رہا ہے۔ یہ جنگ تب ختم ہوئی جب امریکی اس میں میں شامل ہوئے۔

داعش سے آزاد کرائے گئے قدیم شہروں میں بحالی کے کام...

داعش کو شمالی عراق اور شام میں اس کے زیرقبضہ علاقوں سے مار بھگانے کے بعد یہ چیلنج سامنے آ رہا ہے کہ نقصان شدہ ثقافتی مقامات اور آثارقدیمہ کے خزینوں کو کیسے بحال کیا جائے۔