حکومت اور سول سوسائٹی

Man and woman walking holding hands (© Michael Probst/AP Images)

امریکی صحافی کا ‘جرم’: ایران میں روزمرہ زندگی کے بارے میں...

جاسوسی کے الزام میں ایران نے واشنگٹن پوسٹ کے رپورٹر جیسن رضائیان کو 18 ماہ تک قید میں ڈالے رکھا۔ اُنہوں نے قید سے متعلق لکھی جانے والی اپنی کتاب میں قید کی ایک خوفناک کہانی بیان کی گئی ہے۔
Illustration of Rauan Kenzhekhanuly (State Dept./D. Thompson)

وکی پیڈیا پر قازق زبان کا احیاء

راؤن کینزیخانولی اپنی آبائی زبان قازق کو فروغ دینے کے مشن پر ہیں اور وہ یہ کام ایک بعیداز قیاس ذریعے یعنی وکی پیڈیا کی مدد سے انجام دے رہے ہیں۔
Venezuela's Helicoide building (© Fernando Llano/AP Images)

ایک تعمیراتی عجوبہ جو آج وینیز ویلا کی بدنام جیل ہے

وینیز ویلا کے شہر کراکس میں ایک عمارت ہے جو ہیلی کوائڈ کہلاتی ہے۔ یہ عمارت اس سے زیادہ مختلف ہو ہی نہیں سکتی جیسا کہ اس کے بنانے والوں نے 1950 کی دہائی میں سوچا تھا۔
آنسو گیس سے بچنے کے لیے ایک آدمی اپنے چہرے کو ڈھانپے ہوئے ہے۔ (© Matias Delacroix/AP Images)

وینیزویلا میں تشدد جاری ہے: اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر

اقوام متحدہ کی کمشنر برائے انسانی حقوق اور 55 ممالک نے وینیزویلا میں ابھی تک جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
Couple holding hands (© Shutterstock)

پیار محبت اورخوشی کی مخالف: ایرانی حکومت

زندگی کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو بھی ایران کے سرکاری اہل کار خراب کر دیتے ہیں۔ دیکھیے کہ شادی کا ایک پیغام اور "پرمسرت موسیقی" کیسے کٹر لوگوں کے غصے کا باعث بنی۔
video

امریکہ کا ایرانی عوام کی خاطر ایرانی سفارت خانے کا تحفظ

امریکہ اس دن کا منتظر ہے جب ایرانی حکومت جمہوریت کو گلے لگا لے گی اور ظلم و ستم کی پشت پنائی کی بجائے ایرانی عوام کی خدمت کرے گی۔
Five portrait photos of women superimposed on a U.S. map (Photos 1 and 5, courtesy photos; photos 2, 3, and 4 © AP Images; background photo, Shutterstock)

امریکہ کے چند ایک بڑے شہروں پر خواتین کی حکومت

ان امریکی خواتین کے متعلق جانیے جنہوں نے کسی بھی شہر کے سب سے بڑے عہدے یعنی میئر کے لیے انتخاب لڑا اور جیتیں۔
کھڑکی پر لگے پھولوں والے پردے کے قریب بیٹھی ایک عورت (© Fred Dufour/AFP/Getty Images)

چین کا انسانی حقوق کی پامالیوں کا چلن جاری

چینی کمیونسٹ پارٹی صحافیوں اور شہری حقوق کے حامیوں کو نظربند کر کے انسانی حقوق کی پامالیوں کی اپنی مہم پر بدستور عمل پیرا ہے۔
ایک تصویری خاکے میں دکھایا گیا ہے کہ پتلی تماشے کی طرح کے ان دھاگوں کو کوئی شخص کاٹ رہا ہے جن سے دنیا بندھی ہوئی ہے۔ (State Dept./Doug Thompson)

خود مختاری: اس کا مطلب کیا ہے اور کیا نہیں

جب صدر خود مختاری کے بارے میں بات کرتے ہیں تو ان کا مطلب وہ خاصیت ہے جو امریکی جمہوریت کی روح ہے۔