(© Fernando Llano/AP Images)

50 سے زائد ممالک کی خوان گوائیڈو کی حمایت

دنیا بھر کی حکومتیں خوان گوائیڈو کو باضابطہ طور پر وینیز ویلا کے عبوری صدر کی حیثیت سے تسلیم کر رہی ہیں۔

سنکيانگ ميں انسانی حقوق کی پامالی پر امريکہ کی جانب سے...

اویغور اور دیگر نسلی مسلمان اقليتوں پر جاری مظالم ميں ملوث چينی حکام پر امريکہ ميں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئ ہے۔
وزير خارجہ پومپيو خطاب کر رہے ہيں (© Patrick Semansky/AP Images)

ہم سفارتی کاری کا کٹھن کام کر رہے ہيں – پومپيو

ہيريٹج فاؤنڈيشن سے خطاب ميں وزير خارجہ نے کامياب کثيرالجہتی تعلقات کے حصول کے ليے ممالک کے ساتھ کام کرنے کے عزم کو اجاگر کيا۔

ايرانی عوام مصائب کا شکار، جبکہ حکومت دہشت گردی کی مالی...

ايرانی حکومت بيرونی ممالک ميں دہشت گردی کی اعانت کے ليے اربوں ڈالرز خرچ کرتی ہے جبکہ ايرانی عوام کمزورمعيشت کا سامنا کرنے پر مجبور ہيں اور عام اشياء خوردونوش کے حصول کے ليے بھی تگ ودو کر رہے ہيں۔
Two men seated at table, shaking hands (© Andreas Solaro/Pool via AP Images)

پومپیو کی ویٹی کن میں مذہبی آزادی کی پرزور حمایت

ویٹی کن کے اپنے دورے کے دوران، وزیر خارجہ پومپیو نے انسانی حقوق کی عالمی خلاف ورزیوں کے سامنے متحدہ محاذ کھڑا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
(State Dept./Ron Przysucha)

ہمیں چین کی ہولناک جابرانہ مہم ختم کرنا ہے: سلیون

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر امریکہ نے چینی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کے ساتھ جاری مظالم اور بدسلوکی کے معاملے پر ایک اجلاس کا انعقاد کیا۔

وینیزویلا کے بحران کے لیے امریکہ کی 119 ملین ڈالر کی...

امریکہ کی طرف سے دی جانے والی تازہ امداد وینیزویلا کے عوام کی انسانی بحران سے نمٹنے ممیں مدد کرنے اور ملک میں جمہوری حکمرانی کو مضبوط بنانے پر خرچ کی جائے گی۔
Large Venezuelan flag flying over a crowd of supporters (© Eva Marie Uzcategui/Getty Images)

امریکہ اور ریو معاہدے کے شراکت داروں کا مادرو کے خطرات...

مادورو کی سابق حکومت کی طرف سے وینیزویلا اور خطے کے ایک وسیع علاقے کے امن اور استحکام کو لاحق خطرات کے پیش نظر خطے کے ممالک اجتماعی اقدام اٹھا رہے ہیں۔

صدر ٹرمپ اقوام متحدہ میں [اہم بیانات]

صدر ٹرمپ نے 24 ستمبر کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا۔ اُن کی تقریر سے لیے گئے چند اقتباسات ملاحظہ فرمائیے۔