وزیر خارجہ پومپیو کا وینیز ویلا کے لوگوں کے نام پیغام...
وزیر خارجہ پومپیو نے وینیز ویلا میں جمہوریت اور انسانی حقوق کے لیے امریکہ کی مسلسل حمایت کا پیغام دیا ہے۔
ریکارڈ کی درستگی: وینیز ویلا کی معیشت کب گرنی شروع ہوئی...
مادورو حکومت کی بدعنوانیوں اور بدانتظامیوں نے بین الاقوامی سطح پر عائد کی جانے والی پابندیوں میں سے کسی بھی پابندی کی نسبت سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔
امریکہ کی صدارتی مہموں کے نغمے: عوام میں جوش و خروش...
200 برس سے زائد عرصے سے امریکہ کی کھلم کھلا صدارتی مہموں میں ووٹروں کے ساتھ رابطے کے لیے انحصار موسیقی پر رہا ہے۔ یہ روائت اب بھی برقرار ہے۔
مادورو کے بیٹے پر امریکی پابندیاں
وینیز ویلا کے عوام اور اس کی معیشت کا گلا گھوٹنے میں مادورو اپنے بیٹے نکولاسیتو اور اپنی مطلق العنان حکومت کے دیگر قریبی ساتھیوں پر انحصار کرتا ہے۔
چین آزاد پریس سے اتنا خوفزدہ کیوں رہتا ہے؟
ایک نئے عالمی سروے کے مطابق چین کی کمیونسٹ پارٹی دنیا میں کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ صحافیوں کو جیل میں ڈالتی ہے۔
وینیزویلا کے مستقبل کے لیے دو راستے
مادورو کی غیرقانونی حکومت اقتدار میں رہنا چاہتی ہے جس کی وجہ سے وینیزویلا کے شہری مصائب کا شکار ہیں۔ جانیے کہ اُس کے بغیر وینیزویلا کے شہریوں کا مستقبل کیسا نظر آتا ہے؟
50 سے زائد ممالک کی خوان گوائیڈو کی حمایت
دنیا بھر کی حکومتیں خوان گوائیڈو کو باضابطہ طور پر وینیز ویلا کے عبوری صدر کی حیثیت سے تسلیم کر رہی ہیں۔
ایران کے عدم استحکام کے بارے میں معلوماتی گرافکس
ایران میں عدم استحکام کو تیز تر کرنے والے عناصر سے متعلق وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے یہ معلوماتی گرافکس ڈاؤن لوڈ کریں۔
سپر منگل کو ووٹ ڈالنا اُن کا ‘فرض’ تھا
ریاست ورجینیا کے سپر منگل والے دن ووٹ ڈالنے والے ووٹروں اور الیکشن کے اہل کاروں نے امریکی جمہوریت کی بنیادوں میں سے ایک بنیاد یعنی ووٹ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔