ایک سرکاری عمارت پر 150 امریکیوں کا قبضہ اور معذوری کے...

چالیس سال قبل، معذوریوں کے حامل افراد کو ایک قانون کی بدولت شہری حقوق کے تحفظات حاصل ہوئے۔ تاہم، سرگرم کارکنوں نے ایک ماہ طویل دھرنے کے ذریعے ان حقوق کے لیے جنگ لڑی۔

انسانی سمگلنگ کے بارے میں 7 چیزیں جن کا آپ کو...

انسانوں کی سمگلنگ کو بعض اوقات لوگوں کی سمگلنگ یا جدید غلامی کا نام دیا جاتا ہے۔ صدر اوباما نے جدید غلامی کو "ہماری مشترکہ انسانیت کی بے توقیری" کا نام دیا ہے۔

قوانین کی موجودگی کے باوجود بہت سی عورتوں حقوقِ وراثت کے...

بعض معاشروں میں ابھی تک یہ رواج ہے کہ خاوند کے انتقال کے بعد جائیداد اس کے بالغ بیٹوں کو چلی جاتی ہے یا اس کا خاندان اس پر دوبارہ قبضہ کر لیتا ہے اور عورتوں کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔

محرومیوں یا خوف سے آزاد ہونے کے معنی کیا ہیں؟

امریکہ کے صدر فرینکلن روزویلٹ نے 1948ء کے انسانی حقوق کے عالمی منشور سے پہلے، چار عالمی آزادیوں کا اعلان کیا تھا ۔ دیکھیے کہ کیا وہ آج کے حالات سے مطابقت رکھتی ہیں؟

ان سیاسی قیدیوں کے حالات سے متعلق آگاہی میں مدد...

ہزاروں لوگوں کو ان کی سوچ کی وجہ سے حراست میں لے لیا جاتا ہے۔ تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا کی مہم #FreeToBeHome میں شرکت کیجیے۔
کانٹے دار تاروں کے پیچھے قیدی (Shutterstock)

انسانی حقوق سے متعلق مصدقہ اعدادوشمار آپ کی انگلیوں پر

مختلف ملکوں میں انسانی حقوق پر عمل در آمد کی صورت حال پر آن لائین رپورٹوں کے ذریعے، آپ خود اپنے چنیدہ مسائل اور ملکوں کے بارے میں چھان بین کرسکتے ہیں۔

انسانی حقوق کی آفاقی مشعل: مارٹن لوتھر کنگ

مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کی متاثرکن شخصیت اور اثرونفوذ کو امریکہ سے باہر دور تک محسوس کیا جاتا ہے۔ دیکھیے کہ شہری حقوق کے لیڈر کا دنیا میں کیوں احترام کیا جاتا ہے۔

5 با اثر شخصیات اور انہیں متاثر کرنے والی کتابیں

کتابیں ہم پر اور ہماری زندگیوں پر بڑے اہم اثرات مرتب کر سکتی ہیں۔ یہاں پر اُن کتابوں پر نظر ڈالی گئی ہے جو پانچ ممتاز شخصیات کے نزدیک بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہیں۔

نسلی تعصب کے الزام میں زیر تفتیش بالٹی مور کی پولیس...

ایک وفاقی رپورٹ میں سیاہ فام لوگوں کے خلاف امتیازی سلوک روا رکھنے پر پولیس افسروں پر تنقید کے بعد، امریکہ کے محکمۂ انصاف اور بالٹی مور پولیس نے اصلاحات لانے پر اتفاق کیا ہے۔