ویغور افراد کی تصویروں کا مجموعہ۔ (Courtesy photos)

ویغور خاندانوں کو امریکہ میں اپنے عزیزوں کی صحافت پر مصائب...

ریڈیو فری یورپ ویغور اور مسلمان اقلیتوں کے اجتماعی طور پر زیر چین کی جانب سے حراست لیے جانے کے بارے میں بتاتا ہے۔ اس کے رپورٹروں کا کہنا ہے کہ ان کے عزیز رشتہ دار اس کی قیمت ادا کر رہے ہیں۔
Illustration of Rauan Kenzhekhanuly (State Dept./D. Thompson)

وکی پیڈیا پر قازق زبان کا احیاء

راؤن کینزیخانولی اپنی آبائی زبان قازق کو فروغ دینے کے مشن پر ہیں اور وہ یہ کام ایک بعیداز قیاس ذریعے یعنی وکی پیڈیا کی مدد سے انجام دے رہے ہیں۔

آزادیِ مطالعہ کی مہم

آزادی اظہار کا مطلب معلومات تک آزادانہ رسائی بھی ہے، ممنوعہ کتابوں کا ہفتہ سنسرشپ کے بارے میں آگاہی پیدا کرتا ہے۔
Illustration of terrorist draining large bag of money, leaving none for others (State Dept./Doug Thompson)

ایرانی حکومت کے دہشت گردی پر اخراجات: ایرانی عوام کے لیے...

ایرانی عوام اپنی حکومت کو بتا رہے ہیں کہ انہیں بہتر اقتصادی مواقعوں اور زیادہ جوابدہ حکومت کی ضرورت ہے۔ اس کے برعکس حکومت کا یہ ہدف نہیں ہے۔
Young boy gesturing in front of picture of Nelson Mandela gesturing (© Ben Curtis/AP Images)

نیلسن منڈیلا کی امن کی میراث: جاری و ساری

نیلسن منڈیلا اگر زندہ ہوتے تو اس برس جولائی میں سو برس کے ہو جاتے۔ اُن کا انتقال 2013ء میں ہوا۔ دنیا بھر میں لوگ اس بات پر غور و فکر کر رہے ہیں کہ نسلی امتیاز کی مخالف اس عہد ساز شخصیت ان کے لیے کیا معانی رکھتی ہے۔
Sam Brownback (© Anthony Wallace/AFP/Getty Images)

چینی حکومت نے "عقیدے کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے": امریکی...

امریکہ کے عمومی سفیر برائے مذہبی آزادی، سیم براؤن بیک نے اِس حقیقت پر روشنی ڈالی ہے کہ چین کی مذہبی آزادی کے حوالے سے ظلم و زیادتیاں کرنے کی پالیسی ناکام ہونے کے ساتھ ساتھ غلط بھی ہے۔
video

مذہبی آزادی کی آوازیں: بدھ مت کے ایک راہب کی کہانی...

کوشو گولوگ جگمے بدھ مت کے ایک تبتی راہب ہیں اور ان پر اپنے مذہبی عبادات کرنے کی بنا پر تشدد کیا گیا۔ وہ بتاتے ہیں کہ مذہبی آزادی انسانی زندگی کا اہم جزو کیوں ہے۔

شمالی کوریا کی ایک منحرف خاتون کا حکومتی ہولناکیوں کا مفصل...

شمالی کوریا کے بدترین مظالم کا شکار ہونے والی منحرف خاتون، جی ین آ نے شمالی کوریا سے فرار ہونے اور اپنی کہانی سنانے کے لیے اپنا سب کچھ داؤ پر لگا دیا۔
video

ایران کے ساتھ کاروباری لین دین؟ یا بچوں کو جنگ میں...

امریکہ کی بسیج فورس کی مدد کرنے والی کمپنیوں کے خلاف نئی پابندیاں بین الاقوامی کاروباروں کے لیے ایک تنبیہ ہے۔ بسیج بچوں کو فوجی سپاہیوں کے طور پر استعمال کرتی ہے۔