Illustration of an academic releasing book in the air like a bird.

تعلیمی آزادی ہر ایک کے لیے اہم ہے

جانیے کہ سچائی کو تحفظ دینا اور معلومات کا آپس میں تبادلہ کرنا تعلیمی آزادی کے لیے پروفیسروں اور طالب علموں کے علاوہ عوام کے لیے کیوں اہم ہے۔
بلندی سے جلتی ہوئی تین موم بتیوں کا منظر۔ (© Shutterstock)

امریکہ کی جانب سے مذہبی آزادی کے بین الاقوامی اتحاد کی...

دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ممالک مل بیٹھے اور انہوں نے مذہبی آزادی کے لیے جدوجہد اور مذہبی اقلیتوں کے ساتھ کی جانے والی زیادتیوں کو ختم کرنے کا عہد کیا۔

5 با اثر شخصیات اور انہیں متاثر کرنے والی کتابیں

کتابیں ہم پر اور ہماری زندگیوں پر بڑے اہم اثرات مرتب کر سکتی ہیں۔ یہاں پر اُن کتابوں پر نظر ڈالی گئی ہے جو پانچ ممتاز شخصیات کے نزدیک بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہیں۔
فوجی طرز کی پولیس کے سپاہی گشت کر رہے ہیں۔ (© Rodrigo Abd/AP Images)

وینیز ویلا میں کیوبا کے تشدد کے طریقوں سے شدید...

ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، وینیز ویلا میں کیوبا کے اہل کار وینیز ویلا کی خصوصی پولیس کی فورس کو اپنے شہریوں پر تشدد کے استعمال کی تربیت دے رہے ہیں۔
Fireworks exploding behind cylindrical sculpture (© Wally Skaliji/Los Angeles Times/Getty Images)

سلطنت فارس کے سائرس اعظم کا سلنڈر: جشن آزادی کا ایک...

لاس اینجلیس میں چمکتا دمکتا مجسمہ آزادی مٹی سے بنے قدیم سائرس سلنڈر کی نقل ہے جو ایرانی بادشاہ سائرس اعظم کی جانب سے انسانی حقوق کی تائید کی گواہی دیتا ہے۔
مائیک پومپیو اور میلانیا ٹرمپ کے ہمراہ سٹیج پر کھڑی خواتین۔ (State Dept.)

دنیا کو جرأت مند خواتین کی ضرورت ہے: پومپیو

اس سال کی بین الاقوامی جرات مند خواتین کا ایوارڈ حاصل کرنے والی خواتین سے ملیے۔ ان سب خواتین نے عورتوں کے حقوق کی حمایت کرنے کی راہ میں بڑے بڑے خطرات کا سامنا کیا ہے۔

سنکيانگ ميں انسانی حقوق کی پامالی پر امريکہ کی جانب سے...

اویغور اور دیگر نسلی مسلمان اقليتوں پر جاری مظالم ميں ملوث چينی حکام پر امريکہ ميں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئ ہے۔
Woman in helmet and breastplate in front of women and girls in Greek costume in front of neoclassical building (Library of Congress)

حقوق کی جدوجہد کرنے والی خواتین کے لیے ایک مثال

امریکہ میں ووٹ کے حق کی خاطر جدوجہد کرنے والی خواتین کو کڑی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کی کامیابی دنیا بھر میں اپنے حقوق کے لیے لڑنے والی خواتین کے لیے ایک مثال ہے۔
کار پر لاٹھیاں برساتے ہوئے لوگ۔ (© Matias Delacroix/AP Images)

مادورو کی جانب سے جمہوریت کو کچلنے کے عمل میں تیزی

مادورو جمہوریت کا گلا گھوٹنے پر لگا ہوا ہے۔ ایسا کرتے ہوئے وہ نہ صرف عبوری صدر خوان گوائیڈو اور ان کے حامیوں کو نقصان پہنچا رہا ہے بلکہ وہ وینیز ویلا کے تمام شہریوں کو بھی نقصان پہنچا رہا ہے۔