حقوق کی جدوجہد کرنے والی خواتین کے لیے ایک مثال
امریکہ میں ووٹ کے حق کی خاطر جدوجہد کرنے والی خواتین کو کڑی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کی کامیابی دنیا بھر میں اپنے حقوق کے لیے لڑنے والی خواتین کے لیے ایک مثال ہے۔
مادورو کی جانب سے جمہوریت کو کچلنے کے عمل میں تیزی
مادورو جمہوریت کا گلا گھوٹنے پر لگا ہوا ہے۔ ایسا کرتے ہوئے وہ نہ صرف عبوری صدر خوان گوائیڈو اور ان کے حامیوں کو نقصان پہنچا رہا ہے بلکہ وہ وینیز ویلا کے تمام شہریوں کو بھی نقصان پہنچا رہا ہے۔
ایران میں مذاہب کے ماننے والوں کے ساتھ ظلم و زیادتیاں
اپنے شہریوں کی مذہبی آزادی پر ایرانی حکومت کے ہولناک جبر و استبداد پر محکمہ خارجہ نے روشنی ڈالی ہے۔
ایرانی حکومت کا اپنے مظالم پر پردہ ڈالنے کے لیے...
ملک میں ہونے والے مظاہروں کے خلاف اپنی پُرتشد کاروائیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے ایرانی حکومت نے کم و بیش ایک ہفتے تک انٹرنیٹ کا بلیک آؤٹ کیے رکھا۔
چین دنیا میں ظلم کے آلات برآمد کرتا ہے
چین ٹکنالوجی کی ایسی جانکاری بیچ رہا ہے جو مطلق العنان حکومتوں کی اپنے شہریوں کا پیچھا کرنے اور اُن پر نظر رکھنے میں مدد کرسکتی ہیں۔
دنیا بھر میں خواندگی میں معاونت کے امریکہ کے 5 طریقے
دیکھیے کہ امریکہ کیسے ایک ایسی خواندہ دنیا کی تعمیر میں مدد کر رہا ہے جہاں ہر ایک کو زندگی اور کام میں کامیابی کے مساوی مواقع میسر ہوں گے۔
نیلسن منڈیلا کی امن کی میراث: جاری و ساری
نیلسن منڈیلا اگر زندہ ہوتے تو اس برس جولائی میں سو برس کے ہو جاتے۔ اُن کا انتقال 2013ء میں ہوا۔ دنیا بھر میں لوگ اس بات پر غور و فکر کر رہے ہیں کہ نسلی امتیاز کی مخالف اس عہد ساز شخصیت ان کے لیے کیا معانی رکھتی ہے۔
پومپیو کا تیاننمن سکوائر کے ہیروز کو سلام [وڈیو]
وزیر خارجہ پومپیو 1989 میں تیاننمن سکوائر میں پُرامن مظاہرین پر چینی حکومت کی متشدد کاروائیوں کی 30ویں برسی منا رہے ہیں۔
چینی حراستی کیمپ میں ویغور باشندوں پر تشدد کی داستان
آج کل امریکہ میں مقیم ایک نوجوان ویغور ماں ان حالات کے بارے میں بتاتی ہیں جن کا اسے چین میں ویغور مسلمانوں کے لیے قائم کیے گئے حراستی کیمپوں میں سے ایک کیمپ میں سامنا کرنا پڑا۔