10 icons representing activities considered suspicious in China (State Dept.)

10 چیزیں جن کی وجہ سے آپ چین کے حراستی کیمپوں...

اُن عام سی چیزوں کے بارے میں جانیے جن کی وجہ سے چین میں ہزاروں ویغوروں اور مسلمان اقلیتوں کے دیگر افراد کو حراستی کیمپوں میں بند کر دیا گیا ہے۔
Hands decorated in henna designs raised in prayer (© K.M. Chaudary/AP Images)

وزیر خارجہ پومپیو کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید مبارک

مسلمانوں کے تہوار عید الاضحٰی کے موقع پر قربانی اور خیرات کی جاتی ہے۔ وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے دنیا کے طول و عرض میں پھیلے مسلمانوں کو ایک بابرکت عید کی مبارک باد دی ہے۔
Lit candles and a person's hands clasped in prayer (© Morteza Nikoubazl/Reuters)

ایران میں مذہبی اقلیتیں “منظم انداز سے نشانے پر”

ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران نے اپنی مذہبی اقلیتوں پر ظلم و ستم میں اضافہ کر دیا ہے۔ اِن اقلیتوں میں وہ مسلمان اقلیتیں بھی شامل ہیں جو ایران کی شیعہ حکومت سے اتفاق نہیں کرتیں۔

صدر ٹرمپ اقوام متحدہ میں [اہم بیانات]

صدر ٹرمپ نے 24 ستمبر کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا۔ اُن کی تقریر سے لیے گئے چند اقتباسات ملاحظہ فرمائیے۔
ہانگ کے ساتھ چینی سلوک کے بارے میں عالمی ردعمل کے بارے میں تصویر (State Dept.)

دنیا بھر کے ممالک کی ہانگ کانگ کی آزادی کی حمایت...

دنیا بھر کے ممالک ہانگ کانگ کی اُس خود مختاری اور آزادیوں کے حق میں آواز اٹھا رہے ہیں جن کو بیجنگ کے قومی سلامتی کے نئے قانون سے خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
(© Greg Baker/AFP/Getty Images)

چین کا ویغور خواتین کو ناپسندیدہ شادیوں پر مجبور کرنا

چین کے شنجیانگ صوبے میں بہت سی ویغور عورتوں کو ایک قسم کے ناممکن انتخاب کا سامنا ہے یعنی یا تو ہن نسل کے چینی مرد سے شادی کریں یا کسی حراستی کیمپ میں قید کے لیے تیار ہو جائیں۔
اپنے بڑے مندر کے سامنے لائنوں میں بیٹھے ہوئے بدھ بھکشو۔ (© Sakchai Lalit/AP Images)

مذہبی آزادی کا تحفظ: امریکہ کی بڑی ترجیح

مذہبی آزادی ایک بنیادی حق ہے اور یہ امریکہ کی ایک اونچے درجے کی ترجیح ہے۔ محکمہ خارجہ کی بین الاقوامی مذہبی آزادی کی سالانہ رپورٹ میں مذہبی آزادی کی پامالیوں کا احوال درج ہوتا ہے۔
آنسو گیس سے بچنے کے لیے لوگ پناہ کی تلاش میں بھاگ رہے ہیں (© Kin Cheung/AP Images)

بیجنگ ہانگ کانگ کی خودمختاری کو نقصان پہنچا رہا ہے: پومپیو

جب وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو یہ کہتے ہیں کہ ہانگ کانگ کو اب چین کی طرف سے اعلٰی درجے کی خود مختاری حاصل نہیں رہی تو جانیے کہ اس سے اُن کا کیا مطلب ہے۔
Man standing next to a large portrait of himself (U.S. Holocaust Memorial Museum)

امریکی ہولوکاسٹ کی یاد کا دن مناتے ہیں

امریکی شہری اپریل میں ہولوکاسٹ کی یاد میں منائے جانے والے دن پر سکولوں، ملازمت کی جگہوں، فوجی اڈوں، مذہبی تنظیموں اور شہری مراکز میں ہونے والی تقریبات کے ذریعے نازی ازم کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔