صنعتی عمارت میں کھڑا آدمی (© Lies Willaert)

بیلجیئم کے محقق: سائنس کو ظلم کی حمایت نہیں کرنی چاہیے۔

بیلجیئم کے ایک پروفیسر ساتھی محققین پر زور دے رہے ہیں کہ وہ ایسے مطالعات پر انحصار نہ کریں جو چین میں نسلی اقلیتوں کی رضامندی کے بغیر لیے گئے ڈیٹا کو استعمال کریں۔

امریکہ کی ایرانی عوام کی حمایت

دیکھیے کہ امریکی رہنما ایران میں ہونے والے حالیہ احتجاجی مظاہروں کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔

وینیز ویلا کے لیے امریکی امداد تیار

Sوزیر خارجہ پومپیو نے وینیز ویلا میں نکولس مادورو کی سوشلسٹ حکومت کے متاثرین کے لیے امریکی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
پہاڑی علاقے کے قریب نصب سولر پینلوں کے درمیان چلنے والے لوگ (© Costfoto/Barcroft Media/Getty Images)

شنجیانگ میں جبری مشقت کی عالمی مذمت اور اسے روکنے کی...

امریکہ نے جبری مشقت کو عالمی رسدی سلسلوں سے باہر رکھنے کا عزم کر رکھا ہے۔ چین میں اس کے استعمال کو روکنے کے لیے کی جانے والی کوششوں کے بارے میں مزید جانیے۔
گروپ فوٹو کھچوانے کے لیے تیار لوگ (© Edward Grattan)

امریکہ میں نوجوان پناہ گزینوں کی بات کو اہمیت دینا

احمد بدر ایک پناہ گزین ہیں اور اِن کا تعلق بغداد سے ہے۔ بدر نے امریکہ میں پناہ گزین نوجوان لوگوں کا اپنے آپ کا اظہار کرنے میں مدد کرنے کی خاطر ایک غیرسرکاری تنظیم قائم کی ہے۔
Men tying down plastic sheeting next to farm equipment in a field. (© Mark Schiefelbein/AP Images)

امریکہ شنجیانگ میں کروائی جانے والی جبری مشقت سے بچنے میں...

امریکی حکومت کاروباروں کو یہ یقینی بنانے میں مدد کرنے کی اپنے کوششوں کو تیزتر کر رہی ہے کہ وہ شنجیانگ میں پی آر سی کی جبری مشقت میں مدد نہ کریں ۔ مزید جاننے کے لیے یہ مضمون پڑھیے۔
ایک عورت درختوں میں گرے دیوارِ برلن کے ایک ٹکڑے کو صاف کر رہی ہے۔ (© Mindaugas Kulbis/AP Images)

دیوارِ برلن کی باقیات آج کہاں ہیں؟

جانیے کہ کس طرح اور کیوں مطلق العنانیت اور سرد جنگ کی ایک علامت یعنی دیوارِ برلن کے ٹکڑے پوری دنیا میں بکھر گئے۔
سیب کے لیے لپکتے ہوئے بچے کی دیوار پر تصویر بناتا ہوا ایک آدمی۔ (© Mary Altaffer/AP Images)

دیواروں پر بنی معانی خیز تصویریں

ایک ایسے جوڑے سے ملیے جس کا اس بات پر یقین ہے کہ آرٹ سماجی تبدیلی کی ترغیب اور اُن کے حیران کن نتائج دیکھنے کا ایک طاقتور ذریعہ ہو سکتا ہے۔
لوگوں نے ہاتھوں میں اخبار پکڑے ہوئے ہیں۔ (© May James/SOPA Images/LightRocket/Getty Images)

حکومتیں معاشی پابندیوں کے ذریعے آزاد پریس کا گلا گھونٹتی ہیں:...

سرحدوں سے ماورا صحافیوں کی تنظیم کا کہنا ہے کہ آمرانہ حکومتیں اخباروں کو بند کرنے کے لیے اور پریس کی آزادی کو دبانے کے لیے معاشی دباو٘ اور قانونی رکاوٹوں کا استعمال کر رہی ہیں۔