انتخابات کے دوران پولنگ سٹیشن پر ایک شخص ہاتھ میں بیلٹ پیپر پکڑے اور وہیل چیئر پر بیٹھی اپنی ماں کو پولنگ سٹیشن لے کر جا رہا ہے۔ (© Nabil al-Jurani/AP Images)

جمہوریت کی سربراہی کانفرنس: امید افزا اور عمل کی محرک

صدر بائیڈن جمہوریت کی سربراہی کانفرنس کی میزبانی کریں گے۔ اس ورچوئل کانفرنس میں 9 اور 10 دسمبر کو حکومتیں، سول سوسائٹی کے افراد اور نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے گروپ شرکت کریں گے۔
سر پر دوپٹہ لیے ایک عورت مائکروفون کے ذریعے بات کر رہی ہے۔ (© Chip Somodevilla/Getty Images)

امریکہ کی “وائسز آف شنجیانگ” کی حمایت

عوامی جمہوریہ چین میں ہراساں کیے جانے والوں یا قید کیے جانے والوں کے رشتے دار محکمہ خارجہ کے وائسز آف شنجیانگ پراجیکٹ کے ذریعے اپنی کہانیاں بیان کر رہے ہیں۔
پولیس ٹرک میں اور اس کے قریب وردی میں ملبوس افراد کے ساتھ چلنے والے تین افراد کا خاندان۔ (© AP Images)

امریکہ اور شراکت داروں کا برمی جمہوریت کے ليے تعاون

سیکریٹری آف اسٹیٹ انتونی بلنکن نے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ حالیہ ملاقاتوں کے دوران برما میں جمہوریت کی واپسی کے لیے زور دیا۔
اشتہاروں اور سکیورٹی کیمروں والے شہری علاقے میں لوگ (© Ng Han Guan/AP Images)

امریکہ چینی حکومت کی نگرانی کو روکنے جا رہا ہے

امریکہ عوامی جمہوریہ چین (پی آر سی) کی نگرانی کرنے والی ایسی کمپنیوں کو فنڈز کی فراہمی روک رہا ہے جو پی آر سی کی حکومت کی ویغروں کے خلاف ظلم و جبر کرنے میں مدد کر رہی ہیں۔
Man holding Venezuelan flag above head

اقوام متحدہ میں پومپیو کا وینیز ویلا کے عوام کی حمایت...

وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سامنے وینیز ویلا کے عوام اور بہتر مستقبل کے بارے میں ان کی امیدوں کی حمایت میں تقریر کی ہے۔
جالینا پورٹر کے الفاظ " انسانی حقوق کی پامالیوں کے بارے میں آپ کیا کچھ کر سکتے ہیں؟" کا سکرین شاٹ۔ (State Dept.)

انسانی حقوق کے بارے میں آپ کیا کر سکتے ہیں؟ [ویڈیو]

جبری مشقت اور انسانی حقوق کی دیگر پامالیوں کے خلاف جنگ میں ہر کوئی مدد کر سکتا ہے۔ یہ جاننے کے لیے کہ آپ کیا تبدیلی لا سکتے ہیں یہ ویڈیو دیکھیے۔
ایک بڑے گول کانفرنس روم کا منظر جس کی چھت پر رنگ برنگے نقش و نگار بنے ہوئے ہیں۔ (© Fabrice Coffrini/AFP/Getty Images)

امریکہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کے لیے منتخب

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کی ایک نشست پر تین سال کے لیے منتخب ہونے کے بعد امریکہ اپنی نشست سنبھالے گا اور پسماندہ گروپوں سمیت تمام انسانوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرے گا۔
سماجی فاصلہ برقرار رکھے ہوئے قطار میں کھڑے لوگ ووٹ دینے کا انتظار کر رہے ہیں۔ (© Pyae Sone Win/AP Images)

برما کا جمہوریت کی راہ پر چلنا

برما میں جمہوری انتخابات کے ایک سال بعد امریکہ برما کی فوج پر زور دے رہا ہے کہ وہ تشدد ختم کرے اور غیر منصفانہ طور پر حراست میں لیے گئے افراد کو رہا کرے۔
واشنگٹن مانیومنٹ کے پس منظر میں کھڑیں، جسیکا سٹرن۔ (State Dept./D.A. Peterson)

ایل جی بی ٹی کیو آئی+ افراد کے انسانی حقوق کو...

ایل جی بی ٹی کیو آئی+ افراد کی امریکہ کی نئی ایلچی، جسیکا سٹرن اور اُن کی نئی ذمہ داریوں سے متعلق اُن کی ترجیحات کے بارے میں مزید جانیے۔