Illustration of terrorist draining large bag of money, leaving none for others (State Dept./Doug Thompson)

ایرانی حکومت کے دہشت گردی پر اخراجات: ایرانی عوام کے لیے...

ایرانی عوام اپنی حکومت کو بتا رہے ہیں کہ انہیں بہتر اقتصادی مواقعوں اور زیادہ جوابدہ حکومت کی ضرورت ہے۔ اس کے برعکس حکومت کا یہ ہدف نہیں ہے۔
دیوار کے دونوں طرف کھڑے لوگ ایک دوسرے کی طرف ہاتھ ہلا رہے ہیں۔ (© Keystone/Getty Images)

دیوارِ برلن: تصاویر کے آئینے میں

کم و بیشں تیس برسوں تک دیوارِ برلن نے مشرقی جرمنوں کو مغرب میں آزادی حاصل کرنے سے روکے رکھا۔ اس دیوار کی ابتدا اور خاتمے کے مناظر ملاحظہ کیجیے۔
Man being escorted by police into a courtroom (© Mladen Antonov/AFP/Getty Images)

روس میں پُرامن مذہبی سرگرمیاں انجام دینے والوں پر تشدد

روس نے گواہانِ یہووا کو ''شدت پسند'' قرار دیتے ہوئے ان کی سرگرمیوں کو جرم بنا دیا ہے، انہیں گرفتار کر کے جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے اور اب یہ لوگ تشدد کا نشانہ بن رہے ہیں۔
Men and women in long robes in street (© Vahid Salemi/AP Images)

ایران میں عورتیں: 1979ء سے پہلے اور بعد میں

ایک ایسے وقت میں جب دہائیوں سے دنیا بھر میں عورتیں رکاوٹیں توڑ رہی ہیں اس وقت ایرانی عورتیں اپنی ان بنیادی آزادیوں کو واپس لینے کی جد و جہد کر رہی ہیں جو انہوں نے 1979ء میں کھو دی تھی.
سر پر دوپٹہ لیے ایک عورت پولیس کی گاڑی کے قریب کھڑی ہے۔ (© AP Images)

نا انصافی کی تاریخ: ایرانی حکومت کی اپنے عوام کے ساتھ...

20 فروری سماجی انصاف کا عالمی دن ہے۔ دیکھیے کہ موجودہ حکومت کے عہد میں ایرانی معاشرے کا ایک وسیع حصہ کس طرح مصیبتیں جھیل رہا ہے۔
Lone figure walking along narrow street in darkness (© Kevin Frayer/Getty Images)

چین میں نگرانی والا علاقہ: شنجیانگ – ایک کھلا...

شنجیانگ میں ویغور مسلمانوں کے لیے زندگی ایک کھلی جیل میں رہنے کے مترادف ہے۔ ہر جگہ کیمرے لگے ہوئے ہیں، ہر کونے پر پولیس کھڑی ہوتی ہے اور نجی زندگی کی رازداری ختم ہو کر رہ گئی ہے۔
نقاب پوش افراد۔ (© Vahid Salemi/AP Images)

ماھشہر میں ایرانیوں کا قتل عام

ایرانی حکومت نے ملک کے طول و عرض میں ہونے والے مظاہروں کے خلاف کاروائی کے دوران سینکڑوں افراد کو ہلاک کر ڈالا اور اس سے کہیں زیادہ کو اُن جیلوں میں بند کر دیا جو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لیے بدنام ہیں۔
دستخط کرتے ہوئے آدمی کے پیچھے جھنڈے لگے ہوئے ہیں اور اُس کے گرد لوگ کھڑے ہیں (© AP Images)

اقوام متحدہ کے منشور کے 75 سال

اقوام متحدہ کا منشور اُن اصولوں کو بیان کرتا ہے جو اقوام متحدہ کی راہنمائی کرتے ہیں۔ جانیے کہ یہ دستاویز کیسے تیار کی گئی اور یہ اقوام متحدہ کی کامیابی کو کس طرح یقینی بناتی ہے۔
Aerial image of mosque site in China (© 2019 DigitalGlobe)

چین مساجد اور ویغور ثقافت کو تباہ کر رہا ہے

ویغوروں اور دیگر مسلمان اقلیتوں کے خلاف مظالم کی اپنی مہم میں چینی حکومت مسلمانوں کی مساجد کو یا تو مسمار کر چکی ہے یا انہیں کسی اور چیز میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔