حکومت اور سول سوسائٹی

ایک سرکاری عمارت پر 150 امریکیوں کا قبضہ اور معذوری کے...

چالیس سال قبل، معذوریوں کے حامل افراد کو ایک قانون کی بدولت شہری حقوق کے تحفظات حاصل ہوئے۔ تاہم، سرگرم کارکنوں نے ایک ماہ طویل دھرنے کے ذریعے ان حقوق کے لیے جنگ لڑی۔

ایک کے نتیجے میں دوسرا اعزاز کیسے ملتا گیا

ٹائیٹل نائن کے نام سے جانے والے قانون مجریہ 1972ء کے تحت سکولوں میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے مساوی مواقعوں کی فراہمی لازمی قرار دی گئی ہے۔

پہلی عالمی جنگ نے عورتوں کو افرادی قوت اور ووٹنگ کے...

پہلی عالمی جنگ سے امریکی عورتوں کے لیے ایک ایسے نئے دور کا آغاز ہوا جس میں انہیں ووٹ دینے کا حق اور وہ ملازمتیں ملیں جو پہلے مردوں کے لیے مخصوص ہوا کرتی تھیں۔

معمول کے سفارتی تعلقات کی بحالی – امریکہ اور کیوبا کا...

امریکہ کے کیوبا کے ساتھ 54 برس کے بعد معمول کے سفارتی تعلقات کی بحالی پر وزیرخارجہ جان کیری کا بیان۔

اولمپکس میں امریکی عورتیں – ایک قابل ذکر طاقت

ٹائیٹل نائن کے نام سے مشہور قانون کی وجہ سے خواتین کو کھیلوں میں مردوں کے مساوی حقوق حاصل ہوئے

انسانی سمگلنگ کے بارے میں 7 چیزیں جن کا آپ کو...

انسانوں کی سمگلنگ کو بعض اوقات لوگوں کی سمگلنگ یا جدید غلامی کا نام دیا جاتا ہے۔ صدر اوباما نے جدید غلامی کو "ہماری مشترکہ انسانیت کی بے توقیری" کا نام دیا ہے۔

قوانین کی موجودگی کے باوجود بہت سی عورتوں حقوقِ وراثت کے...

بعض معاشروں میں ابھی تک یہ رواج ہے کہ خاوند کے انتقال کے بعد جائیداد اس کے بالغ بیٹوں کو چلی جاتی ہے یا اس کا خاندان اس پر دوبارہ قبضہ کر لیتا ہے اور عورتوں کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔
ایک پولیس افسر یونی فارم میں (© AP Images)

نسل، تنوع اور پولیس کے موضوعات پر امریکہ میں پولیس کے...

امریکہ میں پولیس کے تین سربراہ نفاذ قانون کے بارے میں عام تاثر اور اس بارے میں اظہار خیال کرتے ہیں کہ ان کے محکمے کس طرح اپنی کمیو نٹیوں کے حالات کو بہتر بنا رہے ہیں۔

محرومیوں یا خوف سے آزاد ہونے کے معنی کیا ہیں؟

امریکہ کے صدر فرینکلن روزویلٹ نے 1948ء کے انسانی حقوق کے عالمی منشور سے پہلے، چار عالمی آزادیوں کا اعلان کیا تھا ۔ دیکھیے کہ کیا وہ آج کے حالات سے مطابقت رکھتی ہیں؟